خطبات
- المؤلف
- سید ابوالاعلیٰ مودودی
- اللغة
- الأردية
- الموضوعات
- الخطب والمواعظ
لم يُضف نص هذا الكتاب بعد؛ اقرأه بصيغة PDF.
یہ کتاب دراصل مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے اُن خطبات کا مجموعہ ہے جو آپ نے دیہات کے عام لوگوں کے سامنے جمعہ کے اجتماعات میں دیئے۔ ان خطبات میں آپ نے اسلام کے بنیادی ارکان کو دل میں اتر جانے والے دلائل کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا ہے اور کمال یہ ہے کہ اس کے باوجود معیاری زبان اور ادبیت کو ہاتھ سے نہیں جانے دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کو خاص و عام، کم علم و اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہر ایک یکساں ذوق و شوق سے پڑھتا ہے اور اس سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/20200624_20200624_1307
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/20200624_20200624_1307
تعليقات القرّاء (٠)
لا تعليقات بعد. كن أول من يعلّق.
التعليقات المصحوبة بصور أو روابط تُنشر بعد المراجعة.