تفہیم القرآن (سورۃ لقمان تا سورۃ الاحقاف) - جلد چہارم
- লেখক
- سید ابوالاعلیٰ مودودی
- ভাষা
- উর্দু
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
بیسویں صدی کی منفرد تفسیر "تفہیم القرآن" عظیم مفسر، مفکر اور مجدد مولانا سیــد ابوالاعلیٰ مودودی کی زندگی کے مشاہدہ، مطالعہ اورغور و فکر کا نچوڑ ہے جس کی تکمیل میں انہوں نے عمر عزیز کے تیس سال صرف کئے- چھ جلدوں اور چار ہزار سے زائد صفحات پر محیط اس تفسیر میں مولانا مودودی نے جس انداز کو اپنایا اس نے لاکھوں دلوں کو متاثر کیا خصوصاً نوجوان طبقے میں قرآن فہمی اور اس پر عمل کرنے کا احساس تیزی سے ابھرا۔ اس تفسیر کی اولین خصوصیت یہ ہے کہ اس میں قرآن کریم کو ھدی للناس اور کتاب ہدایت کے طور پر پیش کیا گیا ہے جس کے نزول کا مقصد یہ ہے کہ انسان اس کی پیروی کر کے دنیا و آخرت کی ہولناک تباہ کاریوں سے بچ جائے اور حقیقی فلاح و سعادت سے ہمکنار ہوجائے۔ صاحبِ تفسیر نے حسب موقع عقائد، عبادات، اخلاق، معاشرت، معیشت، سیاست، عدالت اور جنگ وصلح وغیرہ امور پر منشائے قرآن کی توضیح کی ہے اور ثابت کیا ہے کہ قرآن فرد کے تزکیہ کے ساتھ سوسائٹی کی اصلاح پر بھی بھر پور توجہ دیتا ہے۔ اس تفسیر کا دوسرا امتیازی وصف اس
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/4_20210326_20210326_1402
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/4_20210326_20210326_1402
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।