উন্মুক্ত ইসলামি গ্রন্থাগার 📲 অ্যাপ ইনস্টল করুন
কামেলাইসলামি ডিজিটাল লাইব্রেরি
تنقیحات

تنقیحات

লেখক
سید ابوالاعلیٰ مودودی
ভাষা
উর্দু
👁 পড়া হয়েছে ০ বার

এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।

یہ کتاب متکلمِ اسلام مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کے اُن مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نے 1934ء سے 1937ء تک اسلام اور مغربی تہذیب کے تصادم سے پیدا شدہ مسائل پر مختلف اوقات میں ماہنامہ ترجمان القرآن کے لیے لکھے تھے۔ ان تحریروں میں سید مودودی بے خدا مغربی تہذیب کی چکا چوند سے مرعوب مسلمانوں کو اسلام کی اُس فطری اور قابلِ فخر تہذیب کو اپنانے کی دعوت دیتے ہیں جو ایک ہزار برس تک دنیا پر حکمران رہی۔ سید مودودی یہ بھی بتاتے ہیں کہ انحطاط اور تنزل سے پریشان مسلم معاشروں کی ترقی غیروں کی نقالی سے نہیں بلکہ اسلام کے زریں اصولوں کو اپنانے ہی سے ممکن ہے۔ جدید علوم سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے، لیکن غیروں کی غلامی و اتباع اور احساسِ مرعوبیت کے بغیر ہی دینا میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنا ممکن ہے۔

উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/20200622_20200622_0641

পাঠকের মন্তব্য (০)

এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।

ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।