آسان لغات قرآن Asan Lughat Ul Quran Urdu — AsaanLughatAlQuraanPart2
- লেখক
- Muslim Center
- ভাষা
- উর্দু
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
آسان لغات القرآن عربی لغت کی کتاب ہے-کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس زبان کے اصل الفاظ سے واقفیت انتہائی ضروری ہوتی ہے اس لیے عربی زبان کو سمجھنے کے لیے اصل الفاظ جن کو اصل مادہ سے پکارا جاتا ہے اس کی پہچان ضروری ہوتی ہے-ابتدا میں عربی گرامر سے مختصر انداز میں واقفبت کروائی گئی اور کچھ گردانیں بیان کرنے کے بعد لغت کی ابتدا کی گئی ہے تاکہ کسی بھی مبتدی کو الفاظ ڈھونڈنے میں مشکل پیش نہ آئے-فاضل مصنف نے انتہائی اچھے انداز سے لغت کو ترتیب دیا ہے اور اس کی ترتیب عام لغات کی طرح حروف تہجی کی ترتیب پر رکھا ہے تاکہ الفاظ کو ڈھونڈنے میں آسانی رہے-الفاظ کے معانی کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے صیغے بھی بیان کیے ہیں کہ یہ کون سا صیغہ ہے تاکہ عام انسان کو مکمل واقفیت حاصل ہو جائے
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/AsanLughatUlQuran
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/AsanLughatUlQuran
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।