سو (100) مشہور ضعیف احادیث Famous 100 Fabricated ahadith Urdu
- লেখক
- Muslim Center
- ভাষা
- উর্দু
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
اس کتاب میں ان سو (۱۰۰) مشہور ضعیف اور من گھڑت احادیث کو یکجا کرنے کی سعی کی گئی ہے، جنہیں ہمارے معاشرے کے جاہل خطباء اور واعظین اپنی تقریروں میں پُرزور انداز میں بیان کرتے ہیں اور پھر عوام جس طرح سنتے ہیں اسی طرح ان پر عمل شروع کر دیتے ہیں، جس سے بدعات کا ظہور ہوتا ہے۔ مقدمہ میں ان ضروری معلومات کو بھی جمع کر دیا گیا ہے جو ضعیف اور من گھڑت احادیث سے متعلقہ تھیں۔ یہ مقدمہ ضعیف حدیث کی تعریف،ضعیف حدیث کی اقسام، احادیث گھڑنے کے اسباب، ضعیف حدیث کو ذکر کرنے کا حکم، ضعیف حدیث کو بیان کرنے کا طریقہ، ضعیف حدیث پر عمل کا حکم، ضعیف حدیث کی بنیاد پر دورِ حاضر میں مروّج بدعات، ضعیف و موضوع احادیث سے بچنے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تنبیہ، ضعیف احادیث اور بدعات پر عمل سے ہم کیسے بچیں؟: وہ کتب جن میں ضعیف اور موضوع احادیث جمع کی گڑی ہیں اور دیگر مفید معلومات پر مشتمل ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/100zaheedhadithurdu
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/100zaheedhadithurdu
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।