اصول تفسیر سوالاً جواباً ,Usool e Tafsir Sawalan Jawaban Urdu — UsooleTafseerSawalanJawabanpart1
- লেখক
- Muslim Center
- ভাষা
- উর্দু
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس کتاب کو اللہ تعالی نے دنیا کے لیے راہنمائی بنا کر بھیجا ہے اور اس کے الفاظ کی تشریح وتوضیح کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا-اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتے-اللہ کے نبی نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور کا نام دیا ہے اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا-اس کتاب میں مولف نے اصول قرآن اور اصول تفسیر پر بحث کی ہے جس میں مصنف نے قرآن مجید کی لغوی و اصطلاحی تعریف اور وجہ تسمیہ کا ذکر کرتے ہوئے قرآن کی امتیازی خصوصیات کو بھی بیان کیا ہے , قرآن اور حدیث قدسی کی تعریف اور ان کا فرق واضح کیا ہے اور علوم قرآن سے متعلقہ دوسری کئی بحثوں کو شامل کیا ہے جیسا کہ مکی اور مدنی سورتوں کی علامات و
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/Usooletafsirsawalanjawabanurdu
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/Usooletafsirsawalanjawabanurdu
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।