Sair E Aalamin Nubala / سیر اعلام النبلاء — سیر اعلام النبلاء سیرة النبویة 2
- المؤلف
- امام شمس الدین ذہبی
- اللغة
- العربية
- الموضوعات
- السيرة
لم يُضف نص هذا الكتاب بعد؛ اقرأه بصيغة PDF.
🌴 بسم الله الرحمن الرحیم🌴تعارف ’’ سیر أعلام النبلاء ‘‘ للإمام الذهبیامام ذھبی نے اس کتاب کو تأریخ الإسلام کے بعد لکھا تھا۔ یہ کتاب تاریخ الإسلام سے بڑی اور طریقہ کے اعتبار سے اس سے مختلف منہج اور ماده علمی كے لحاظ سے وسعت ركھتی ہے۔ اس کتاب میں آپ نے صرف ہر فن اور شعبہ کے اعلام اور مشہورین مثل مفسرین ، محدثین، فقہاء، متکلمین، مورخین، صوفیاء، حکام، وزراء، ادباء، بلغا، حکماء، کا ذکر کیا اور تاریخ واقعات كو ترك فرمایا ۔ جو جتنا زیاده اپنے فن میں مشهور تھا اس كا اتنا هی زیاده ذكر كیا۔آپ تاریخ الإسلام کی طرح اس کتاب کو بھی طبقات پر تقسیم كیا ۔ تقسیم میں كچھ فرق هے۔ اس میں چالیس طبقات هیں۔ ہر طبقہ20 یا 25 سال کے رجال پر محیط ہے۔ بعض طبقات ا س سے كم اور بعض اس سے زیاده هیں۔ هر طبقه میں ان اهل علم كا ذكر كیا جو عمر اور لقاء شیوخ كے اعتبار سے مشابهت ركھتے هیں ۔ رجال الحدیث كے لئے تاریخ الإسلام اور اعلام واشهر المشهورین كے لئے اس كتاب كا مطالعه مفید رهے گا۔ا س میں رجال الحدیث كے اعتبار سے عموم هے
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/SairEAalaminNubala
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/SairEAalaminNubala
تعليقات القرّاء (٠)
لا تعليقات بعد. كن أول من يعلّق.
التعليقات المصحوبة بصور أو روابط تُنشر بعد المراجعة.
كتب أخرى للمؤلف
الكل →كتب في الموضوع نفسه
الكل →
القصيدة الوضاحية في مدح السيدة عائشة أم ⌕ نص
القصيدة الوضاحية في مدح السيدة عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها
Seerat Ibn e Hisham Urdu Tarjuma - سیرت ابن ہشام اردو ترجمہ
sirat ul jinan — sirat ul jinan jild 6
⌕ نص
Seeratul Mustafa (S.A.W) : Allama Idris Kandhlawi — seeratul mustafa vol 2
رسول اللہ ﷺ کی سیرت مبارکہ کے 30عنوانات پر 30 دروس پی ڈی ایف — 08 آٹھواں درس سیرت رسول اللہ ﷺ کی شان نورانیت
سبل الھدی والرشاد فی سیرت خیر العباد مترجم اردو مکمل 12 جلدیں — سبل الھدی والرشاد فی سیرت خیر العباد جلد 1 2