Sair E Aalamin Nubala / سیر اعلام النبلاء — سیر اعلام النبلاء فہارس جلد 24
- লেখক
- امام شمس الدین ذہبی
- ভাষা
- আরবি
- বিষয়
- অভিধান ও রেফারেন্স
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
🌴 بسم الله الرحمن الرحیم🌴تعارف ’’ سیر أعلام النبلاء ‘‘ للإمام الذهبیامام ذھبی نے اس کتاب کو تأریخ الإسلام کے بعد لکھا تھا۔ یہ کتاب تاریخ الإسلام سے بڑی اور طریقہ کے اعتبار سے اس سے مختلف منہج اور ماده علمی كے لحاظ سے وسعت ركھتی ہے۔ اس کتاب میں آپ نے صرف ہر فن اور شعبہ کے اعلام اور مشہورین مثل مفسرین ، محدثین، فقہاء، متکلمین، مورخین، صوفیاء، حکام، وزراء، ادباء، بلغا، حکماء، کا ذکر کیا اور تاریخ واقعات كو ترك فرمایا ۔ جو جتنا زیاده اپنے فن میں مشهور تھا اس كا اتنا هی زیاده ذكر كیا۔آپ تاریخ الإسلام کی طرح اس کتاب کو بھی طبقات پر تقسیم كیا ۔ تقسیم میں كچھ فرق هے۔ اس میں چالیس طبقات هیں۔ ہر طبقہ20 یا 25 سال کے رجال پر محیط ہے۔ بعض طبقات ا س سے كم اور بعض اس سے زیاده هیں۔ هر طبقه میں ان اهل علم كا ذكر كیا جو عمر اور لقاء شیوخ كے اعتبار سے مشابهت ركھتے هیں ۔ رجال الحدیث كے لئے تاریخ الإسلام اور اعلام واشهر المشهورین كے لئے اس كتاب كا مطالعه مفید رهے گا۔ا س میں رجال الحدیث كے اعتبار سے عموم هے
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/SairEAalaminNubala
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/SairEAalaminNubala
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।