سسودتے لے لاعت والعجم“ نزھة الخواطر میں منقول ہے ۔ غلام علىی آزاد بلگراسی (م ۲۰۰ھ) کا عربی کے نعت گو شعرا میں نمایاں مقام ھے اور انھیں حان الھند کے لق ہے یاد کیا جاتا ے ۔ سلسلہ لقشبنديه کے مشہور عارف عبدالنبی شامی کا ایک قصیدہ آنحضور* سے ان کی گہری محبت اور عقیدت کا آئینه داررے ۔ حبیب الرحمن عثمانی (م ۹۰۹ع)؛ ناظم دار العلوم دیوبند ۓ ایک نعتيهہ قصیدہ لامیه ”المعجزات“ کے نام سے لکھا ء جو سلاست زبان اور وضاحت بیان کے علاوہ ذکر معجزات کی معنوی خوبیوں سے بھی ممتازاے . مآحذ : مشہور شعرا کے دواوین کے علاوہ دیکھے : () یوسف بن اسمعیل النبہانی: مجموعة التبہانیة ق المدائحالبویة ء مجلد؛ بیروت +رھ؛ (م) ابن ہشام : السبرةء گولنگن مجوررھف ضص ہے و بمواضع کثیرہ ؛ (م) عبدالقادر البشدادی : خزادة الادب ؛ قاعرہ ٤۳۸ ۲ :ہم تا ہہ ؛ (م) محمد بن سلام الجمحی : طبقات فحول الشعراء ء طبع محمود شاکرء ص ۸۱ تا ۱۸۸ ؛ (ھ) باقعوت : معجم الادباءء مطبوعده قاھرہ؛ (ہ) ابن تضری بردی : النجوم الزاھرة ؛ مطبوصہ قاھرہ ء ے: ٦ہ ؛ () الشوکانی : البدر الطالم ء مطبوعد قاھرہء خدراباد کی اےم۲٢) ۰۲۳ () تی الدین الفاسی : العتد الثمینء مطبوعه قاحرہء 0۵ ١ ) براکلمان : تاریخ الادب اعرھی (عربی ترجمه) ؛ مطبوعه قاہرہ؛ ؛ٴ امم ہے سے مےے۔ مس ۵ :ہہ ٹا ۸۸۰ ہ۹١ رم تا گہمم؛ (ں) احمد حسن الزیات : تاریخ ادب العربی: مطبوعه قاحرہء ۳ ے۵؛ ۵۸؛ () عبدالحی : تزھة الخواطرء حیدر آباد دکن ے۶۱۹۵ ج ہ؛ بموافع کئیرہ؛ (م ؛) سید ابوالحسن علی ندوی : تاریخ دعوت و عزیمتء لکھنڑ رپرع م٠ 513۴050۲: ۳ٴه٢ ۸ےم؛ (ی ) عیداللہ عباس ندوی : عربی میں تعتيه کلام مطبوعد گکراچیء سص هھ تا ےہہ بالخصوص مقدمه از سسّد ابو الحسن علی ندوی؛؟ (ہ) ذوالفتار علی ملک : آنحضرت کے ابتدائی نعمت گو؛ در فارآنَ (میرت نمبر)ء لاھور ۱۹۸۲ء (شیخ نذیر حسین) ب۔فارسی : جیسا کہ گزشتہ سطور میں آ چکا عے نعت وہ کلام ے جس میں آنحضرت صلی التہ عليه وآله وسلم کی ظاھری اور باطنی صفات اور آنحضرت* کی ذات پاک بے شاعرکی محبت و عقیدت اور قلبی تعلق کا اظہار ھوتا هو ۔ یە کلام نظم میں هو یا غزل میں؛ قصیدے کی صورت میں ھو یا مثنوی کی صورت میں قطعه و رباعی کی شکل میں ہو یا مخمس مسدس وغیرہ کی شکل میں لعت کی نوعیت اور خصوصیت میں فرق نھیں آتا ۔ لعت گوئی کے لیے اولین خصوصیتء جس کا هونا ضروری ے؛ عشق رسول صلی اللہ عليه وآله وسلم ےہ کہ اس کے بغیر نعت اثر الگیز نھیں ہو سکتی ۔ دوسرا اھم عنصر یہ ے کم قرآن مجید اور احادیث نبوی سے پوری طرح آگاھی هو اور آلحضرت صلی اللہ عليه وآله وسلّم کی زندگی کی برکات اور اسلام کی نعمت ابّت تک پہنچاۓ کے لیےآپ 'ے جو جدوجہد فرسائی؛ اس سے پوری طرح آشنائی ہو . حضور نبی کریم صلی اللہ عليہ وآله وسلم کے معاصر شعرا کعب٣ بن زھیرہ حسَان بن/ ثابتء عبداللّہت بن رواحہ اور عابعد کے شعرا میں سے البوصیری وغیرھم کی نعتوں کی گونچ ایران پہنچی تو وہاں کے شعرا کے دلوں میں ارتعاش پیدا هوا۔ شروع شروع میں ایدرائی شعرا الگ نعت لکھنے کے بجاۓ اپنے قصائد کی ابتدا نعتيه اشعار سے کرۓ لگے۔ به گویا ایدران میں نعت گوئی کا عبوری دور تیاء جس میں عرب 5 (۸۷۸۱۸۷۱3٢.
— পৃষ্ঠা ৪০৬ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।