Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 16, Part 2
/ ৬২২
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

التروینی لیرریی التروینی کرو؛ چنانچە جلال الدین نے ایسا بلیٍغ خطبه دیا که نمازی مسحور ھوگۓ ۔ فارغ ھونے ہر جلال الدین نے اٹھ کر سلطان کے هاتھ چوے سلطان نے کمال شفقت ہے راہ کی مشکلات اور سفر کی تکان کا حال پوچھا اور یه معلوم کر کے که جلال الدین تی ہزار درھہم کے مقروض ہیں ء اتنی ھی رقم خزانۂ شاھی ہے فی النور دلوا دی “ اور شام یىی عدالت پر مامور کر دیا۔ ےپےھ میں بدر الدین بن جماعة جپ بصارت ہے معذور هو گئۓے تو سلطان نے مصر ک عدالتوں کا کام جلال الدین قزوینی کے سپرد کر دیا ۔ يہ خدمت انھوں نے نہایت دیانت ہے انجام دی * سلطان ء جلال الدین قزوینی کی بہت قدر کرتا تھا ء مگر ان کے ہیۓ عبداللہ نے باپ کی عزت اور وقار کو خاک میں ملا دیا۔ یہ حال تھا کہ ادھر جلال الدین نے وا ی شہر کے نام مکتوب بھیجا کہ فلاں شخص کو گرفتار کر لو ء ادھر عبداللہ نے رشوت لے کر منسوخی حکم کا پروانه بھی جاری کروا دیا ۔ سلطان کو غب وم ارات بن آتو ائ ے لطتا و عنایت سے هاتھ ینچ لیا ۔ بعد کو بیس ہھزار دینار کی مالیت کا وہ مکان بھی جو عبداللہ نے دریاے نیل کے کنارے تعمی رکرایا تھاء ضبط کر لیا؛ مگر عبداللہ کی روش بیگانه اعتدال رھی ء چنانچە سلطان نے جلال الدین کو دمشق واپس بھیج دیا۔ اس ادہار ہے جلال الدین کی صحت ایسی بگڑی کہ چند ماہ کے بعد جمادی الاو ی ۹ھ میں فوت هو گۓ اور دمشق میں دٹن ھوے ۔ [قاضی جلال الدین الخطیب القزویئی صاحب علوم و فنون اور جامع معقول و منقول تھے ۔ ۱ بڑے شیریں بیان اور فصیح و بلیغ آدمی تھے ۔ خصائل حمیدہ اور محاسن جمیلە سے متصف تھے] انی فااعاےبست قیل می ات () تلخیص العفتاح اور (م) اس کک شرح الایضاحء علم معانی و بیان کی متداول اور مشہور کتب میں سے هیں ؛ (م) الشذر المرجانی من شعر الأارجائی شاید قاضی ارجانی کے کلام کا انتخاب تھا ۔ بظاھر یه اب ناپید ےے ۔ مآخیل : (ر) ابوالفداء : المختصر ء قسطتطینيه بربرھ؛ جزع بء ص ہر : ()) الڈڈھی : تاریخ دول الاسلام حیدر آباد ے مھ ء جزء ٢ء‏ صہہ۱٠؛‏ (م) السٗبکی : الطبقات الشافعيه القاھرة ممم,ھ؛ جزھ ۵ ء ص پرم؛ (م) ابن شاکر الکتبی : فوات ء بولاق ووغعٰ,ھٹءجڑعّ؛ عصءےیہوعم؛: جڑع ٣؛‏ ضص٣٢مے۱؛‏ ۵۰ء؛ (و) الیافعی : مرآة الجنانء حیدر آباد وم مھ جزعمء ص .م؛ (ب) ابن حجر العسقلائی : الدرالمنة حیدر آباد .وھ جزع مء ص تب تا ہ؛ (ے) ابن تغری بردی : النجوم الزاھرة ء القاھرہ ۱۹۳۸ء جڑء سء ص ۳ با؛؟؛ مو رض جزء ۹ ضس )۹٦۹‏ ٣٢١١٥٢۸١۲؟‏ (ہ) السٰیوطی : بغیة آلوعاةء القاھرة ہم ھ٣‏ ص ہ۹و؛ (۹) مصنف مذ کور: حسن المحاضرةء القاہرہر ۱۳ھ جزء + ص ۴ر؛ (, ) الطاش کہری زادہ ؛ مفتاح السعادة ء حیدر آباد وپپرھدء جزع رء ص ہدر؛ جڑمم؛ ضنے۱ ٣ء‏ ۸م:(ر و) ابن العماد : شذرات الذھب ء القاضرة رەم,ھءجزع پء ص ۳٣۱١ء‏ ۰٢۱؛:()‏ الخوانساری : روضات الجنات ؛ تہران .۳ھ ص وے؛ (م۱) براللمان : ت6 ٤‏ ہر م+روتكمله ہ: ی؛؟ (م) س رکیس : معجم المطبوعات ء قاھرہ ۱۹۳۰ء٢‏ عمود ٤۱۵.۸‏ ۹ نم؛(۵) فہرست مخطوطات عربید در کتابخانۂ بائکیپور؛ پثنهء؛ جزع .ہہ ص ہ۵؛ تا ۵ (حہ نببر )١١( )۲١۵۳‏ احسان الٰہی ؛ ”ہلال الدین قزوینی ٤٤‏ (در معارف رّ اعظمکڑھ ؛ جٹوری ۱۹۰۳ء ص ۹ متا ؛۵)؛ (ے ) عزالدین التنوخی تہذیب الایضاح ء 51300: (۸۸۷۸۷۱۷٥٢. چوک و سنہ ا فو ا دی وو ہے تاد سو درو ہے بجی ہے یو ج20 را

— পৃষ্ঠা ১৩৮ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।