علىی بن اہی طالب علىی٣ بن ابی طالب و حکمت کے لے ضروری سمجھا گیا ھے۔ نمچ البلاغة می تاریخ ١ػبوتء سیرت آنحضرت صلی اللہ عليه وآله ؛ وسلم؛ روح ایمانء انسانی اقدار اور۔حق وصداقت ے اظہار و ابلاغ کے:معجز نما خطے اور خطوط موجود ہیں ۔ ان متعدد مقامات .میں ہے. صرف ایک اقتباس ملاحظه کیجیے۔ حضرت دو خود اپنے بارے میں فرماہے ھی : : ' مس اس وت اٹھا نون ےۓ پسپائی اختیار ی:۔ میں اس وقت سر بلند کے سامنے آیا جب:لوگ منه چھپا رے تھے ؛ میں اس وقت بولا جب سب لوگ خاموش تھے ۔ میں نور خدا کے سہارے آگے بڑھا اور سب لوگ ٹھیرے رے۔۔ میرا لہجه (دعاوی) ان کے مقابلے میں دھیما تھا مگر میں.سب ہے آگے بڑھ چکا تھا .میں (دین ک) باگ تھامتے ھی اڑا اور مقابله میں یکه و تازو نکلا جیسے پہاڑ کە اے تند ھوائیں ملا نہیں سکتیں؛ جھکڑ اہے اکھیڑ .نہیں سکتے.۔۔۔ مەرے بارے میں کسی کو عیب گیری کا موقع نہیںء کوئی بولنے والا مجھ پر حرف گیری نہیں:کر سکتا۔ دہا ھوا شخص میرے لزدیک اس وقت تک طاقت ور ھے جب تک میں اے.حق نے دلا دوں اور مضبوط آدمی میرے سامنے ہے جان ہے جب تک اس سے دوسرے کا حق نہ لے لوں ۔ ہم اللہ کے فیصله پر راضی اور.حکم خبدا کے سامنے سرافگندہ ہیں> ۔ (خطيه وم نہچ البلاغه) ۱ مآخیل :۰() ۔البلاذری : فتوح البلدان؛ قاعرہ ۵۰ ۱ء؛ (م) الدینوری : الاخبار الطوال ؛ قاھرہ ۹۰ھ) یَعقوبی.: تاریخ الیعقوبی ء؛ نجف ۵۸م ھ؛ (م) الطبری : تاریخ الاہم والملوک ؛ لائیڈنء ہ۹۸ہ؛ءو قاہرہ ۳۲۳ ۱ع؛ (ع) المسعودی : مروج الذھب ء قاھرہ ۹۸/۸۱۳۹۶ ۱ع؛ (ہ) وھی مصنف : التنبيه والاشراف؛ بیروت ۶۱۹۷ (ے) دھی مصنف : اثبات الوصیة الامام | علی۔ بر بن ابی طالب؛ لجف ہے مھ | ۵۵و۹ ٴء؛ (ہ) ابن الائیر : تاریخ الکاملء قاھرہ . م۱ھ؛ (ہ) ابن سعد: الطیقات الکبیرں لائیٹن رہم بھ؛ (.ر) الواقدی : کتاب المغازی و الفتوح) کانپور ےہ٣۱ھ: (۱۱) المنتری وقعة المصفینء قاھرہ ۹۹/۱۳۲ ۱ء؛ () ابو الفرج الاصفہائی : مقائل. الطالبیینء قاعرہ ۱۳۹۸ھ | ۹م۱۹ء نیز فارسی ترجمف؛ تہران ہےومءوترجمه اردو لاھور وہورع؛ (۱۳) ابن قتیبه: الامامة والمیاسةء مطبوعۂ قاھرہه؟ (م) الشیخ المفید : الجمل اوالنصرة فی حرب البصرہ؛ نجف ہم بھ؛ (وں) وھی مصنف: الارشادہ (ہں) جلال الَدین الّیوطی : تازیخ الخلفاء مجیدئ پریس کانپور ہ۹۱ ۱ء؛ (ے) وھی مصاف >ٍ اخیاء المیت فی فضائل اھل البیت ء لاھور تہران ےےم۳ھ؛ ہو بع؛ (ہ م) الطبری: دلائل الامامةء نجف ۱۹م جمورعۂ (و۹م) ابن الطقطقی : الاداب السلطالیهء قاھرہ دم بھلے ۹ع (,.م) ابن غنبھ: عمدة الطالب فی ۵۳۸۰ھ (رم) میرزا محمد حسَي : مقصد الطالب فی احوال اجداد البی وعمه ابی طالبٰء بسبئی بار اول ؛ (۲ء) جان' باجوت جلوبٰہ +؟وبعۂ (مم) محمد حمید اللہ : عہد نبوی۶ کے میدان جنگ: حیدزآباد د کن م۳۹ /٥۱ م۹ ء؛(مم) وهیٰمصنف: ترجہ ابو یحیٰی امام خان : سیائی وثیقہ جاتء مجاس ترق ادب ہلاھور ۔ووبعۂ (یم) احمد بن عبدالحمید العباسی : عمدة الَاخاز فی مدینة المختارء معبّوع قاعرہ؛ باز چہارم؛ (مم) السید حسین بن احمد الیراق : تاریخ الکوفةء طبم نجف وے۸۱۳/. ۹۹ ۱ئ (ےء) ابن:حجر العسقلانی : الاصایة فی احوال الصتحابه؛ قاھرہ ۵٣۱۳ھ؛ (۸) ابن حجر: الصواعق المحرقةء اھرہ ۵ہ۸٣۱ھ/ ۵ء۶۶ سجج تن ٠ کمال الدین محمد بن طاحة 2-2 یق و یف ہں 1ں ١ ۹١ 00 9ی و ا ا (۸۱۱۴۱٥۱.
— পৃষ্ঠা ৭৭ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।