Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 14, Part 2
/ ৬৪৭
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

عق2* بن ابی طالبيی ست علی٣‏ بن ابی طالب اسم مس چیمىسوسنے‪کسیجےویص-ص-- کک یکن جدھھ,دک سح فد--سسدصصدد -سسجد- سد سلسنت.ص..سسصد تر نسھ کگک٠کت---کاسصیحعد-کتت...-×دد‏ دس :۵۵۳۳۳ 21-277 ای مشکلات میں ہے مشال فیصلےء اپنوں اور بیگانوں کے سامنے آنحضرت صلی الله عليه وآله وسلمک نمائندگٰ میں کامیابی حضرت علی"ی زندگ کے وہ تابناک پہلو میں جن کا ثبوت کسی وضاحت کا محتاج نہیں ھے . .رھ کے ماہ ذوقعدہ میں آنحضرت صلى اللہ عليه وآله وسلم ۓ حج کا ارادہ فرمایا ۔ اعلان حج سن کر تمام مسلمان جوق در جوق سدینە آۓ لگے ۔ حضرت علی“ یمن و نجران سے تحصیل خەس و رقوم معاھدہ کے لیے گئے ھوے تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ عليه وآله وسلم ے حضرت علی٣‏ کو مکہ پہنچنےکا حکم امہ لکھکر بھیجا (الارشادء ض .ہ) ۔ آلحضرت صلّ اللہ عليه وآلهھ وسلم مکہ میں پہنجے ھی تھے کھ حضرت علی* چوئٹیس اولٹ اور حلّے وغعرہ لے کر حاضر غدمت ھوے (الارشادہ ص ہہ قسط:طیميه ٤ ۰ ۹٦‏ ۱ ًٰ‌")( 2 آآ۔حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ انھوں تۓ مناسک حچ ادا کیے می میں قربانی کے وقت آلحضرت* نۓ سو یا چولسٹھ اونٹ اپنے هاتھ ہے؛ یا ایک روایت کے مطابق تمام جانور حضرت علی ۓ اپنے هاتھ ہے نتحر فرماے (الیعقوبی ۰۱ ۹۰). هر حانور کا ایک ایک حصه جمع کیا ایک پتیلے میں گوشت پکایا گیا پھر آپ ۓ حضرت علی٣‏ کہ ساتھ ایک پیالے میں سالن نوش فرمایا (الیعتوبیء ۱: ۹۰)۔ اس کے بعد مختلف واجبات و فرائض پورے کیے ۔ آنحضرت صلی اللہ عليه وآلە وسلّم ے متعدد مقامات پر خطبه دیاء حچ سے فراغت ہوئی اور قافلے پلٹے ۔ جحفه کے قریب ”خم“ نامی مقام پر ایک تالاب تھا ۔ آنحضرت صلی اللہ عليه وآله وسلّم یہاں ٹھیرے ۔ اس موقع پر یه آیت د [المائدة] : ہ۸ ازل ہوئیٴ۔ شیعه مفسرین کے نزدیک اس آیت کے ذریعے آلحضرت صلی اللہ عليه وآله وسلّم کوحکم دیا گیا تھا که حضرت علی" کی ولایت و امامت کا_ اسان ا : ا رین اعلان فرما دیں (تفسیر انصاق؛ ص ہوم تہران ے۱۳ھ) ن آنحضرت صلی اللہ علیہ وآله وسلّم ۓ غدیر خم کے وسیع میدان میں تمام مسلمائوں کے سامنے اونٹوں کےکجاوہ پر خطبه دیا اور اس غطبے میں فرمایا ”کیا میں مومنوں کے نفوس ہے اولی نہیں ھون ؟ لوگون ۓ کہا : جی آپ ایسے ھی ھیں“ ۔ فرمایا ''من کنت مولاہ فھٰذا علی مولاہ“۔ یاد رکھو جس کا میں سولی ہوں؛ یه علی' بھی اس کا سوٹی ے ۔ خدا وندا! دوست رکھ اہے جو علی“ ہے دوستی رکھے اور دشمن رکھ اسے جو علی ہے دشنی کرے ۔ دیکھو؛ میں دو بھاری چییزیی چھوڑ کر جا رھا هھوں : اللہ کی کتاب قرآن مجید اور اپنے اھل بیت ۔ ان ہے وابستہ رھو گر توگمراہ له هو کٌ (الیعتوبىیء : کتاب التنبیە والاشراف؛ ص ۵۵+ بہروت ۵ہو ء؛ الارشادء ص سم عبدالحسین الامینی : الغدبر؛ ج ہ٤‏ تہران ےم ھ)؛ حدیث کے راوی؛ ۹۰۳ السعسودی : محدثین مفسرین اور مؤرخین اور ادبا و شعراکی فہرستء حوالے اور مباحث کے لیے دیکھیے الغدیر ؟ اھر سو نعري رئش بارسوم؟ بلىی : سەرة النبی؛ ۰۲ء اعظ مگڑہ ۵ے ۳,ھ؛ خطبة غدیر مفصل دیکھیے در طبرسی : الاحتجاج؛ آجف .۵مھ ص”ص ۵م؛ یڑ یه خطبہ الگ بھی چھپ چکا ے ۔ فقط متن طبع کربلاہ عراقء مؤسسة ال۔صادق؛ ۱۴۸۳ھ من بترجمهھ منظوم فارسی لکھنئو مم ۱ ه؛ متن بترجمەه اردو بنام فرمان رسالت؛ ملتان ےےم ۱ھ متن و ترجمہ ومقدمهہ ہیام خطبے غدیر ءلاھصور آغا محمد سلطان سرزا: ابلاغ المبین؛ ج رء لاھور 9۵۸ ع؛ حامد حسین : عبقات الانوارہ حدیث غدیر؛ طبع لدھیاله و لکھنٹو)۔ غدیر خم کا یه واقعه ”نص امامت“ کا بہت اھم واقعه ے ۔ شیعه ۸ ۱ ذی الحجهہ کو ہر سال اس ک2 (۸۷۸۱۱۷۱٥٠۱.

— পৃষ্ঠা ৬১ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।