Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 14, Part 2
/ ৬৪৭
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

عل.یوے۔۔سسشسسے طاحه : . مطالب السٹول؛ اکھٹؤ ٭.-؛ھ؛ (م ) ابن حجر الھیٹمی : الصواعق المحرقه قاھرہ ۵ہو ؛ع؛ (ھ) ابی منصور احمد بن علی الطہرسی : کتاب الاحتجاجء نجفہ رہ؛ (ہ۱) محمد علی شاہ عبدالعظیعی : مختصر الکلام ۳ ہی وفیات وفیات النبیٴ والزھراء اوالائم علیہم علیہم المسلام* تجف؛ ۰٣۳ھ‏ (ے ١)شیخ‏ عیاس قمی: : منتہی الامالء ج ٢‏ تہران (ےمبھ؛ (ہ) محمد ھاشم خراسای : منتخب التواریخ؛ تہران ہے٭۱ھ: )١۹(‏ عماد الدین حسینء عماد زادہ : نس عشاستشے سا مجموعة زندگی چہاردہ معصوع)؛ ج “۳٢‏ تہران ۳۱ھ شمسی؛ (۔ . +) محمد عباس شیروانی : تاریخ آل امجادء دھلی ور مہھ: (,م) محسن الامین : اعیان الشیعف ج۰ قق مم دسشق ہے ۳٣ھ:‏ 28200 . الحسین الھاشمی : الءمطالب المہمة؛ نجحف ہرم۳ھ؛ (مم) حسن بن محمد قمی؛ ترجمه حسن بن علىی قمسی : تاریخ قم تہران موےم,ھ؛ (یم) مجلسی محمد باقر: بحار الانوار ج‌ +إ؛ تہران؛ طبع قدیم ؛ (ہم) محمد هارون : نوادر در الادب لکھنؤ؛ (ےم) مجلسی؛ عبدالحسین :اَم لدع الھتون ترجمہ جلاء جلاء المیونء مخرجم لکینؤ؛ (رم) سبطابن جوزی و صندر حسین : : ترجمڈ تذکرة الخواصءلاھہور ہ+ورع؛ (,م) سلیمان قندوزی : ینابیم المودة بمبئی مھ (,م) اولاد حیدر فوق : سیرة النقیء دھلی ےج۹ ۱ع؛ (رم) علىی حیدر 4 امس کھجوا وم ھ؛ (م) مرتضیحسین فاضل: رس۔ول7۶ و اھل : تاریخ ائمہء بیت یت رسول؛ ج + کراچی ۹۹ ؛ع؛ (ہم) علی نقی لکھنوی : دسویں دسویں اسام+مطبوعھ لاھور؛ (مم) شمس الدین محمد بن مکی: الدرة الباھرہ من الاصداف الطاھرہ) لجف ہ۹۹ ۱ع؛ (وم) حسن بن عبدالوھاب؛ مترجم محمد شریف: عیون المعجزاتہ (ہم) عبیداللہ اسرتسری : ارجح المطالبء مطبوعہ لاھور , (مرتصشی حسین فاضل) 7 علی بن محمد الزنًجی : المصروف یه ا باغشی حبشی غلاموں گ [رک ث 373 ۹۸ دائرة المعارقٴ علی بن محمد الزنجی سردار؛ جو پندرہ برس تک ۵۵۔ےےمھ ہ٦‏ ہ۔ ۸۵۰۳۴ 6,) جسنوبلی عراق اور آس پاس 8 علاقوں میں دہشت پھیلاے رے۔ وہ رے کے قریب ایک گاؤں ورزتین میں پیداھوا تھا ۔ بعض مآخذ اے عربی النسل بھی بتاے هیں کیونکہ وہ باپ کی جانب ہے عبدالفیس اور ماں کی طرف سے بنواسد کی اولاد میں سے تھا۔ اس کا نام عام طور پر علی بن محمد بن عبدالرحیم بتایاگیا ے ۔ بقول ابن الجوزی (المنتظمءحیدرآبادے ہ۳ ھن : ۰۲ ۹ہ) اس کا اصلىی نام وڈ تھا ۔ البیروی (الاثار الباقیهہ ص پسہم؛:ترجمہ؛ص )کا بیدان ۔ ےکھ وہ الْر تی یعنْی‌نقاب پوش کہلاتا تھا ۔ وہ خود اپٹی آپ کو غلری کہتا تھا اور اپنا شجرۂ نسب على بن محمد بن عیٰسی بن زید بن علىی بن حسین بن علی بن ابی طالب بیان کرتا تھا (البیروف محل مذکور؛ الەسعودی : مروج؛ ۸ م؛ الطبری؛ جو ایک قدرے مختاف سب امه دیتا ے) ۔ نام کے ایک اور علوی کی بابت جس کا باپ الستعین کے عہد حکومت میں قید خانۓ ھی میں مر گیا تھاہ دیکھیے المسعودی : مروج؛ ےی م.م اور ابوالفرج الاصفہانی ء مقاتل الطالبیین بار دومء قاھرہ ۹ م۹ ۱ء؛ ص ہے و ۹ہ۸ہ)۔ اس ۓ پہلے یەکوشش کی کهھ انے بحرین کے علاقے میں حمایت حاصل ہو جاےۓ جہاں اس کی خاندانی رشتہ داریاں بتائی جاٹی هیں؛ کر پھر بسرے ان ملطی گی حالے ہے فالده اٹھا کر یه چاھا که اینے قدم وہاں جما لے ۔ شش میں بھی اہے اکامی هوئی؛ اور اگر وہ بغداد کی طرف نە بھاگ جاتا تو ضرور گرفتار هو جاتا ۔ اس کے تھوڑے عرصے بعد بصرےمیں تازہ شورغیں برپا هو گئیں جو اس کی واپسی کے لیے مساعد تھیں ۔ اس دفعد اس نۓ ان حبشی غلاموں میں اپنے حامی تلا شکیے جو ٹولیوںکی صورت میں بصرے کے مشرق ٣٠٢۳‏ ے؟ (۸۸۱۱۷۱٥٠.

— পৃষ্ঠা ১০৫ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।