Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 12
/ ১০৬৮
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

صحا بے تھا اور نه تصوف کی ظاھری اصطلاحات کا کہیں پتا چلنا ے, بایں همه ذ کر و فکر کے حلقوں میں حضرت ابوبکر ٣‏ اور حضرت عمرۃ کے بعد حضرت على ٣‏ کا روحانی فیض زیادہ نمایاں نظر آتا ے ۔ ان توف ا اتفاق ری “کک حضرت خسن بصری٣ت‏ نے حضرت عی۶ ہے استفادہ کیا تھاء لیکن اھل حدیث کے نزدیک یه استفادہ ثابت نہیں ے۔ بہرحال اگر تصوف جہهء خرقهء رقص و سرود اور حال و قال کا نام نہیں بلکەة اتباع سنت, زھد و قناعتء خشیت الو صبر و تحملء تواضع؛ عجز و انفارہ اسعتات نفسء توبه و انابت ا ی اللہ رقت قلب اور مسلمانوں کی خیر خواھی ہے عبارت ےے تو صحابہٴ کرام اس کا اصلی منبع اور سرچشمه میں مختلف ادوار میں صحابه کرام کے حالات و سوائحمحوظکرنے پر اھل علم توجه فرمائے' رے ہیں ۔ قرآن مجید اور کتب حدیث میں صحابه:ۃ کے مناقب و فضائل مذ کور هیں - سرت و سوانح پر تفصیلی معلومات کے لے خاص طور ہر قابل 7 ہیں ء ۰_(ر) ابن سعد رك بان] (بروہم تام ھ) ن ےکتاب الط,قات الکییرمیں صحابه کرام کےحالات تفصیل سے بیان کے یه کتاب یورپ اؤر مضر میں طبع ہو چک ہے . ()ابن عبد البر القرطبی(م ۳+ہمھ/۱ء ۱۰ع) نےالاستیعاب فی معرفة الاصحاب کے نام سے کتاب صحابه کےحالات پر لکھی, حیدر آباد د کن سے دو جلدوں میں طبع ہو چکی مھ () عرالذین ان ن الائیر(م ۱۲۰۰/۸۹۳۰ع)ا کے میغایہ 1-. رام ام:< کے حالات و سوانح ہر آسد الغابة رم الصحایة کے نام ہے ایک کتاب تالینک جند کتا بیس ۳ جار ترح ارم صحابه نے تجرید اسد الغابة (طبع دکن) کے نام سے کیا (م) شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان الذھبی(م رم ےھ) ز نے سیر اعلام البلاہ یم لی تعن جلدیںء طبع مصر) میں صحابهٴ کرام< کے حالات قلمبند کے ہیں , (ی) ابن حجرالعسقلانی(م ۔یرد/و مم ١ء)‏ نے الاصاوۃ تی تیر المحابة ناف یہ یہ ستاں بھی کئی بار طبع ہو چکی ےہ , ان باند پایه کتابوں کے علاوہ اور بہت سی کتابوں میں صحابه کرام:* کے حالات مل جاتے میں۔ اطالوی ز بان میس کیتانی 08:01 نے ایک ضحخیم کتاب م|ء[ ۱ء1 ۸006/۶ لکھی ۔ اس موضوع پر اردو میں سعید انصاری؛ معین‌الدین ندوی یق سیرالصحابهء سبرالصحابیات اور عبدالسلام ندوی کی اسوۂ صحابه قابل کر ہیں ۔ ماخحذ : )(( امام بخاری: ادب الفرد باب الکبرء دہلی +.+رھ٤۶(م)‏ ابن متا سبرة رسول اللہ گوٹنگن ۶۱٦۹‏ ()( الہلاذری :۔ : فتوح وحم البلدانء ےےم؛ لائٹن یئ ذاوٗد باب تحردم المدبنہء دہلی : القہرست) ص.٦۹ہ‏ طعلائپزک ٦ہ‏ ع؛ (م) سنن ! ٤۱۸۳‏ (ھ) ابن الندیم ٭ےہ۱ع(ہ) ابن سھگ کتاب طیقات الکہمر 7 وا کثرہ لائٹن م .ور تا .۔مورء؛ (ے) این عبدالبر : الاستبعابء حیدر آباد دکن ہ۶م۴ًھ؛:(ہ) ان رشیق : کتاب العمد ص بم تا ہرء قاحرہ مم ھ:(چ) ابن حنجر : فتح الباریء ھ) 7 ابن × الاصابہصس 7 بمواضع قثبرہ قاغرہ 7 بمواضع کثبرہہ کلکته ہنیہم تا ہےہ۱عء؛ ١(‏ -- ومی مصنف: ٹہڈیپ آلتہذیبء بمواضم کثيرہء حیدر آباد دکن ۵ٌ۱۳ء۶؟ (م ۱ 1 وی مصنلف: لمان المیزانء ہمو و وج “٠‏ حیدر آباد دکن ۳۳۰ ھ (+۱) ابن الصلاح : : المقنمة ٤‏ یی علوم علوم الحدیثہ ص ۹م لکھنؤ ..+ھ؛ (م ) السیوطی تاریخ الخلفاءء ضیص مہ کلکته ۶٦‏ (ہ١()‏ محےمف شریم الاسلامی ٤‏ لامیء بمواضع کثیرہ قاعرہ؛ (۸۸۷۸۱۷۱3٢.

— পৃষ্ঠা ৭৮ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।