Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 12
/ ১০৬৮
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

صلٰۃ پا پالوں ہے ئە بنا ھو جس کا گوشت کھانا حرام هو ۔ مرد طلاباف اور ریشم کے کپڑوں میں نماز نہیں پڑھ سکتا ۔ عورت کے لیے تمام جسم کا چادر ے چھپانا واجب ھے- صرف چہرہ او رکلائی تک دونوں هاتھ کھلے رہیں ۔ لباس صاف ھو؛ اس پر تصویر لھ بٹی عو ۰ سعان مصَل ؛ نماز پڑھنے کی جگھه (مْصْلی) زمین, تخت چٹائی, دری, قالین وغیرہ چھٹی ھوئی (غصبی))؛ مال حرام سے خرید کی ھوئٔیء چوری کی ھوئی؛ یعنی غیر مباح نە ٭وء اگر کسی دوسرے ىی ملکیت ھو تو اس نے نماز پڑھنے کی اجازت دی ھو؛ دوسرے یه کہ مکان نمازہ بے حرکت هھوء ٹرینء ھوائی جہاز اور پائی کے جہاز میں نماز پڑھنے کے لیے کچھ شرائط و احکام ھیں (دیکھے توضیح السائل وکتب فقد)؛ تیسرے یه که نعاز پڑھنے کی جگھ ایسی له ھو کے سیدے کھڑے هوئے یا ررکوع و سجود میں دقت هو مثلّا چھت نیچی ھوء یا طول میں کوئی رکاوٹ هو (مجبوری کے عالم میں مسئلےکی متعدد صورتیں ہیں اور هر صورت کے الگ الگ احکام موا فوقو مرظاید عرکه ات صلی اکٹ ہو لیکن اگر پاک نوز ات وف 5 هو تو کم از کم وہ جگە غیر مرطوب هو اور اس کے باوجود جيں جگھ پیشانی رکھے اور سجدہ کرے وہ قطمًا پاک هو ۔ پانچویں شرط یھ ےھ که مکان مَصإٍ ھموار ہو ۔ سجدے کی جگه اور گھٹنے رکھے کی دس رادم ےۓ ربا غار انگن ى ہلندی پستی هو سکتی ےء اس سے زیادہکا نشیب و فراز ھرگز نہ ہو ۔ پیشانی رکھنے اور سجدہکاہ کے لے واجہب ے کے زمین ھو؛ یا لکڑی اور ایے پتے یا گھاس یا چٹائی وغیرہ جو انسانی خوراک اور لباس کے کام نه آتی ھوہ مثلا کپڑا . صله< قالین وغیرہ نه هو ۔ اسی طرح سونام چاندی, عقیق؛ فیروزہ بھی نہ مو (جز ثیات ا۔حکام کہ لے شرائط و مقدمات کے بعد اذان رك بآں] کہی جائے اذان یه ہے: : الله اکبر چار مرتبه ۔ اشھدان لا اله الا الہ دو مرتبه ۔ أشھد ان محمدًا رسؤل اللہ دومر تبه اشھد ان امیرالمؤمنین علیا ولی اللہ و وصی رسول اللہ و خلیفته بلا فصل دو سرتبه به لیت : قرب ا ی اللہ ۔ حی على الضٌلوة دو مرتبه ۔حیٌ علىی الفلاح دو سرتبه ۔ حی على خبرالعمل دو مرتبه ۔ اللہ اکبر دو مر تبه لا اله الا اللہ دومرتبہ۔ اذان کے بعد اقاست' کہے ۔ اقامت میں اللہ | کبر چار مرتبه کے بجاے دو مرتبہ اور حی علىی خیرالعمل کے بعد قد قامت الصّلوة دو مرتبه اور آضر میں لا اله ال اللہ دو مرتبہ کے بجاے ایک مرتبہ کہیں گر باقی فصول اذان وھی دوں گے اجزاے نماز: متقدمسات و شرائْط, اذان و اقامت _کے بعداصل نماز شروع ھوتی ھے۔ نماز جن اجنزاء سے مز کب ان میں پاچ چیزیں ھیں اور چھ واجب غبر رکنی , یارکن؛ وه عمل جس کے سے نمازباطل هو واجب رکنی واجب رکنی عمدًا یا سموٌّا چھوٹ جانے جاتی ے . (الف) نیٹ : دل میں یه بات هو کەدو رکعت صبح یا چار رکعت ظہر . . , ک پڑھ رھا ہوں واجب قربة ا ی اللہ ۔ نماز کا نام رکعات کی تعداد ادا یا قضاء خصوصاقضا کا معین کرنا ضروری ےھ ۔ یه ئیت اول سے آخر نماز تک باقی رے_ (ب) قیام :غیر متحرک؛ بالکل سیدھا کھڑے هھونا چاھے ۔ دونوں ھاتھ لٹکے ھوں۔ اور مستحب یه ے که هھتھیلیاں سام کے رخ (۸۸۷۸۱۷۱3٢.

— পৃষ্ঠা ২১১ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।