خواجو کرمانی (تد کرة الشعراء ص ۱ج ء) عبدالنبی ۓ بھی میخانه میں یہی سال وفات دیا ے ((ص سے ءمے) لیکن یه درست معلوم . نہیں ھوتا کیونکہ ممےھ/|ممم۱ء میں اض ے مثنوی کمال امَة مکمل کی اور خود تاریخ بھی کہیء جیسا که اس کا ذکر اوپر آ چکا ے۔ خزائةً عامرہ میں اس کا سال وفات نے ٥/ء یع دیا گیا ے۔ براؤن بھی اس ہے متفق ھںس (دیکھیے 3۰پ : ۳۰16ء ۴رہ ن([0٥15۶ڑ 116٥0۳ 4۸) ص ہم مزار ”تنگ اللہ اکیںٴ میں بیان کیا جاتا هے لیکن اس پر کوئی کتبہ نصب نہیں . ماخذ : نو روز وگل ' روضة الانوار' کمال نامه/“ گوھر نامة ؛ (ء) دولت شاہ سمرقندی : تذ کرة الشعرا؛ طبع براؤن؛ . (م) عبدالئبی : میخائه“ طبع محمد شفیع لاھوری؛ (م) غلام علی آزاد ہلگرامی : خزانة عامرہ؛ (ھ) لطف علیى بیگ آذر : آتشکدہ؛ بعبٔی ۲۹۹ ۱؛ (ہ) حمداللہ المستوف : تاری غگزیدہ' طبع براؤن ؛.(ے) 2:٥٥0 : 3435 038.۶۶180 ؛ ۷:٥١٥۶ 0۷047 ؛: (ج) خسۂ خواجو : ھمای و همایون ؛ ۶۱۹۰ (ہ) ۰ ءعە6 50:۶ : (۹) :م11 : ۶۶۰٥٢ 4: |' /”:1[1:1 ۸4400۶۰۲ ! ([.م۱:) 08٠۰۶٥۲٥٥۵٥ 7ہ نعمع×ل17ط: ہد موظماااك۰۱۶۱)ں )سصاطاكت+6! 43 ,۱17( ہ4:70؛ (م:۱) 30۳۰5٥6 .1.65 : 116:07[7.] 4 7۰۶۶۹۱ ز رہ رہافاق'ج ۳؛ )۱٣( شہلی نعمانی: شعرالعجم؟ ج + طع لاہور. (مقبول بیگ بدخشای) م+ھ خواجەہ: (ف)؛ جس کے اشتقاق کا صحیح علم نہیں [توران میں سادا تکا لقب (محمد بادشاەشاد: فرھنگ انندراج؛ ج ء طبع کتابخانۂ خیام)] یە عزت کا لقب ہے جوممتازشخصیتوں کے ئیے مخصوص ہھے۔عام طور پر یه لقب بادشاء کے وزیروں کا ھوتا تھا ۔ جو اھل دائش' میں سے چنے جاے تھے [مثلاٌ ملک زوزن را خواجه بود کریم النفس و نیک محضر الخ (سعدی : گلستان: ١ منء طبع چاپخانة علی اکہرۓ ++۱ھ ش)]. چھئی.صدی ۔ھجری/ بارھویں صدی عیسوی کے خواجه شروع میں یە لفظ انوری کے ایک شعر میں ملتا ھے؛ ای ہے مشتق اسم ذات ”خواجگٴ جو سوداگر یا تاجر کے مفہوم میں ےہ ات لەصفہت/۸ اور سسلىی (صقليه) ک دستاویزوں میں ملتا ےہ جنھیں 8:1مد۸ ٥ 1ء211 ۓ شائع کیا (ص .)۲۰٢۰٢ ۱٣٢ [انھیں معنوں میں. مولانا جلال الدین رؤمی کے ہاں بھی آیا ے : از سوی خانه بیامد خواجه اش بر دکان بنشست فارغ خواجه وش (مثنوی معنوی چاپ امی رکہیںں ٭ مم ؛,ھشعدد ۵۱ انھیں کے ہاں خواجہ 'آقاٴ کے معنی میں بھی آیا ے: خواجه چوں بیلے بدست بندہ داد بی زبان معلوم شد او را مراد (عدد ۰م۹) سعدی لکھتے ھیں : من وتوھردوخواجه تاشائیم بندۂ بارگاء سلطائیم خواجہ بمعنی توانگر (مغرور) بھی آیا ھے ۔ سعدی : خواجه پندارد که دارد حاصلی حاصل خواجه بجز پندار لیست صائب : یوسف مصر وجودیم از عزیزیہا ولیک ۱ ھرکہ با ما خواجگی از سرگذارد بندہ ایم خواجہ 'عارف کامل ' کے معنوں میں بھی آیا ے؛ ؛ حضرت معین الدین چشتی سّد تھے لیکن عشق الٰہی اور محبّت رسول۴ کی بدولت جو انھیں عفان حاصل ھواء اسر سے وہ خواجہ کے لقب ے مشپور موے ۔ خضر عليه السلام کو بھی عرفان کی بدولت خواجهہ خغضز کہہ دیتے هیں۔ خواجہ 'برگزیلہٴ کے معنی میں بھی مستعمل ہے جیسے خواجہ حافظ شیرازی ۔ معنوی مناسبت اور امتیاز ی غرض ے پاکستان و ھند میں خواجہہ (جو عزبزوں کا لقب ے) کا الف حذف کرکے خوجه لکھۓ ھیں؛ یہاں تک کہ کشمیریوں کا لقب بھی الف کے بغر می مستعمل ے۔ (فرھنگ انند راج ۰ )۔ اب ت وکشمیری ہت ہو و و تی (۸/۸۸۷3٢.
— পৃষ্ঠা ৩৬ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।