Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 7
/ ১০১৯
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

جاریة بن قدامة 2 ایک لشکر کے ساتھ روائ کیا کہ بسر کا تعاقب کیا جاۓُ (ایک دوسرا لشکر وہب بن مسعود کے ماتحت بھیجا گیا) جاریە بسر کا پیچھا کرۓے ھوے یمن پہنچ گئے (جیسا که البلاذری : انساب؛ ورق رم بء میں ےے؟ ای یں اھ رات کہا سام اسرض حضرت معاويه کے حامیو ں کو شدید سزا دی)۔ پھر وہ بس رکا تعاقبکرے ھوے؛ جو برابر پیچھے ھٹ رھا تھاء مکۂ معظمه پہنچ گئے ۔ یہاں انھیں اطلاع ملی کە حضرت علی کو شہید کر دیا گیا ے ۔ انھوں ۓے اھل مکە کو مجبور کیا کہ حضرت علیٴ کے حامی جس کسی کو خلیفسه منتخب کریں انھیں اس کی یبعت کرنا هو ۔ مدینۂ منورہ میں انھوں ۓ لوگوں ہے زیردستی حضرت حسب٣‏ (ابن علی*) کے ,لیے بیعت لی ۔ امیر معاویهہۃ کے عہد میں جاریه کی ان سے صلح ھوگئی تھی ۔ روایات میں وہ گفتگوئیں بھی موجود ھیں جو ان دونوں کے درمیان ھوئیں (النقائضشء طبع ببون ۵8٥8ء‏ ص ,ہ؛ البلاذری : الساب؛ فورق ہس ب؛ الجاحظ: البیانء ۲ ہہ ؛ المبرد: الکاملء طبع رائٹ ۷۷۲۶ء ص ., م)۔ البلاذری (انساب؛ درق ہ۸٠.١ب)‏ کی ایک خاصی معتبر روایت کے مطابق حضرت معاویه: ے جاریە کو . . و جریبٗ پر مشتمل ایک جائداد بھی عطا کی تھی . جاریه ۓ بصررے میں وفات پائی ۔ کے جنازے میں شرکت کی . الاحنف ًۓ ان مآحذ :(( البخاری : تاریخ حیدرآباد ٣۴۳ھ‏ لع سک موا عدد و۹ مم۶؛ ۰۵مم)؛ (م) الڈھبی: تاریخ“ ٣‏ : ۱۸۲“ ے۸ ؛؛ (م) ابن عساکر : تاریخ* طیع ۱۳۳۱ھ ۰۲۲۳:۳ (م) ۰٥۵‏ نا٦‏ ط[[١‏ ۷ :207 چ رر( 4۶۰ر ءر[“ ص ٠٠؛(ھ)‏ ابنالکابی : جمہرۃ؟ مخطوطہ درموزۂ بریطانیہ“ فرق ۲م الف؛ )٦(‏ ابن درید“ الاشتقاق (طبع عبدالسلام ھارون)' سص ۵۳ ء؛ (ے) البلاذری : انسابِ الإشراب'.فرق 7 جرب تا۹,غںالف؛ٴ ؛رمالف؛ ہہ الف؛“ دم ب؛ : المحیّر' بمدد اشاریه؛ (و) المہُرد : الکامل' اشاریه ؛(, ؛) این‌الائیر : الکاملَ (قاھرہ (,+ھ)“ ۵۹:۳ھ)م“ ۵ور تاے+ر؛ (رر) ابنکئیر: الدانة؟ البدایةه ے ہے ب٠‏ ,۱۳م ب؛ (ہم) محمد بن حبیب ہہرم), پٴم؛ مہم؛ (:م) ابن سعدع طبقات“ ہمدد اشاریه؛ زم ؛) الیعقوبی : تاریخ اشاریه؛ (م :) [ابن حجر] العسقلانی : تہذیبالتہذیب' بذیل مادّۂ جاریە و مادّۂ جویریە؛ (ہ) وھی مصنف : الاصابة“ بذیل ماذّہ جاریة و جویریة؛ (ے )١‏ المرزبانی' معجم الشعراء (طبع 0۸0۷ء۶ا)' ص ہ. م؛ (ہ۱۸) (۷۸۵٢(٣‏ : ۶٥ہاوزاو‏ مبا7' ایڈبرا؟؛ مء۹اء' ص مہر؛ (وم) طٗ حسین : علی وبنوگ ص جم تاہمم؛ ہی تا +۵ر؛ (,م) الطبری؛ بمدد اشاریه؛ جاریه کی ایک روایت کے لیے دیکھے ابن وہب : جامع (طبع 1ا٥٥/1009۷:4-۷۷)‏ ص بح ہ.؛ ( م) ابن الحدید : شرح نہچ البلاغة“ طبع وم رھ: [(مءم) ابن حزم : جمھرة انسابالعرب؛؟ ص ۲٢٢‏ ( 141575 .[.05) چاسك : (جاسک یا جاہک) خلیج فارس کا ٭ ایک جزیرہ؛ جس کا ذکر عرب جغرافیه نگاروں میں نے فقط یاقوت (م : و) اور القزوینی (:[عجائب المخلوقات] ٥ضہام٥08۲ردم)؛‏ طبع وسٹنفلٹ؛ ص ۱۵) نے کیاے۔ ان کے بیانات کی رو ہے غالبا ایے جزیرہ لارک تو قرار دیا جا سکتا ےے؛ لیکن لیسٹرینچ 6 ع1(ص ۱ +م) کی طرح اسے کشم کا وسیع جزیرہ نہیں ٹھیرا سکتے ۔ ان دونوں عرب مصنفیںں کے زماےۓے میں چاسکِ فرمانرواے کش (ونگا؛ موجودہ قیٔس) کی حدودِ حکومت میں شامل تھا ۔ کش بھی ایک چھوٹا سا جزیرہ ے) جو ہم درجہ مس دقیقه عرض بلد شمالىی اور من درجهہ دقیقه طول بلد شرق پر واقع ہے . 7 آج کل جاسک (موجودہ تلفظ جاسک) ایک سپاٹ اور نشیبی راس اور اس کے نواحی گاؤں کا نام ھے ۔ راس ےم درجہ سم دقیقه عرض بلد شعا ی اورےہ درجھ یع می بج اس حعے 000" یھی"

— পৃষ্ঠা ৪৭ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।