Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 7
/ ১০১৯
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

چمشید اور بوزنطی سلطنت کے شہنشاہ کی لڑک خورشید کی محبت کا حال بیان کیا عے - یہاں چونکە یه ممکن نہیں کە ان سب نظموں کا ذکر کیا جاۓ جن میں جمشید کو پیش کیا گیا ھہ لمہذا عم صرف منوچہری کے قصیدے (طبع و ترجمه از 6کا350 21و -مزتادی 35ء عدد ےج) پر اکتفا کریں گے؛ جس کا موضوع ےہ ”شیشه شراب“ اور جسے شاعر ے اس عام خیال کی بنا پر ”دختر جمشید“ کے نام سے موسوم کیا کە شراب جمشید کی ایجاد ے (قب محمد معین : مزدایاسناء تہران ۹+,م+,ھش]|/ رم۹ ع؛ ص ےہ ببعد)؟؛ حافظ کی غزلوں میں جمشید کا ام کئی بار آیا ے (جام اور جم کا تلازمةء طبع قزویبی ۔ غی؛ عدد ہرے؛ وے ٣‏ م) ۸ +م). مآ ےيل ؛ ان تصائیف کے علاوہ جو متن میں مذکور هیں دیکھے : () د۵ 0ہ(3صت:0 : ت:0ہ۰۱۳/۴×٭ج ۔.1:01ڑ' مقاله جم؛ یە نام تین تاجداروں کی طرف اشارہ کرتا ے؛ (م) .7.۸ .+0 (بنیل مادّۂ ۷۴1<۸۵)؛ (۳) ۸71۰۱۴٥٥٥‏ ۸۰ : فا زنسمنرم عع]؟ بعدد اشاریه بڈیل یم؛ (م) .5 ہ5۲ ا1138 : ۱ة رم6' بعدد اشاریة : یم؟ یمھ؛ (م) 4٥+7: ١١ ۱۲٢٤٢٣٢ : 8. 7:٤٥‏ ؛ہ(٥:ء۱:‏ ::::٥اء‏ ئی.][ :لاوا ۶1٥٢ء‏ 1100 “در 74“ جلذ ہم ( ہم ۱ع)؟'“ص‌ے رر ببعد؛ (ہ) انعفصہٗ 100 :6 × کہسسٰہانان ,ہ٦۸۸۳‏ ,۱ ء؛اوہگ'“ ص جم ببعد؛ (ے) 6٥0۷۵ء8‏ (بمدد اشاریه : جمشید؟“ جیسا که وہ غنائی شاعری میں موسوم ھے)؛ (۸) ڈاکٹرصفا : حماسہ سرائی در ایران' ص وع بیعد؛ (۹) وھی مصّف : تاریخ آدبیات [در] ایرانْ (یمدد اشاریه)؛ (.۱) ہ٤3۷‏ .1ا : ویہوزوی ۶۵۵5۵۰۹۶ ضر ۶مرجریاناوء ۱ء؛ زبمدد اشاریة: ۱ر : 4آ د زط جشید)ء : ۱ ء (7ھ110۸ ٠:‏ [و 55ھ325 .3]) الجمع : (ع)ء اس لفظ کے کئی معنی ہیں : () تھانوی ۓ کشاف میں لکھا ھے : بعی ہم وگروہ' مردم وگرد آوینا و اسم واحد را جمع کردن' و نخلِ بسیار بار* ؛ قابت. ١ ٠‏ سااو ند سرھ سلا۔ یٹ بی چنگید ٤۰ژ۔‏ الع کذا فی المنتخب“ . (م) علم حساب کی اصطلاحء کسی عدد پر کسی عدد کا بڑھانا۔ اس عمل ہے جو عدد حاصل هوتا ے اسے حاصل جمع کہتے ہیں ۔ تفریق کی اصطلاح اس کہ مقابلے پر آتی ے . )۳( علم بدیع کی ایک اصطلاحء جس سے براد ھے متعدد اشیا کو حکم واحد میں جمع کرنا مثل قرآن مجید میں آتاے : ”الال والینون ينة الحیٰوۃ الیّاہ یہاں مال اور بنوں دونوں پر ایک می کا اطلاق ھوتا ھے ۔ یا مثاٌ غالب کا یه شعر : بویے گل نال دلء دود چراغ محفل جو تری بزم سے نکلا سو پریشان نکلا پہلے مصرع میں جتنی چیزوں کا ذکر ے ان سب پر ایک ھی حکم (پریشان ٹکلنے) کا اطلاق ھوتاۓ ۔ (بحرالفصاحت) . (م) علم اصول اور علم فقه میں اصل اور فرع ک و کسی ایسی علة مشترکه کی وجه سے جو مفید قیاس ھو جم کر دینا اجمم“ اور اس کے مقابلےکاعمل ”فرق“ کہلاتا ے ۔ (و) منطق میں : و هو کون المعرٍف (بالکسر) بحیث يَصدق علی جمیع افراد المعرف (بالفتح) . (ہ) صوفیوںِ کی اصطلاح میں : هو ازالة الشعث و التفرقفة بین القدم و الحدث (تھانوی) (-قدیم اور حادث کے مابین فرق و تفرقهھ کو مٹانا)؛ سشاهدۂ جماں ذات کا روح پر اس طرح غالب آ جانا کە عتل و حواس کی بنا پر اشیا میں جو امتیاز ھوتا ۓ اٹھ ۔جاۓ ؛ اس حالت کو جەع کہتے ہیں ۔ پھر اس حالت ہے اصل عقلىی حالت کی طرف عود کرے || کو تفرقه کہا جاتا ے (اس سلسلے کی باق اصطلاحات کے لیے دیکھے تھانوی ؛ کشاف) . (ے) جٌمء عربی علم صرف ک ایک اصطلاح؛ 001 (۸۸۱۷۲5٢.

— পৃষ্ঠা ৪১১ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।