Urdu Encyclopedia of Islam — Vol 7
/ ১০১৯
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

الجرح والتعدیل یه سب کچھ سننے میں تو ٹھیک معلوم ھوتاے لیکن بعض دفعد عمل میں پیچیدکیاں پیدا هو جاتق ھیں؛ کیونکەہ کبھی کسی راوی کو ایک ثقه مانتا ے دوسرا اسے ضعیف قرار دیتا ےے ۔ علماے حدیث کی راے یه معلوم ہویق ے کھ جب ایک شخص کے بارے میں جرح اور تعدیل دونوں موجود ھوں تو جرح کو قوی تر مانا جاۓ گا؛ کیولکہ جتھوں ۓے جرح (یعّی لکكتهھ چینی) کی عھ ان کے پاس اس راوی کے بارے میں ایسی اطلاعات ضرور ٭وں گی جو دوسروں کو میسر نە تھیں؛ لیکن جہاں تعدیل کرۓ والوں پر لازم نہیں کە اپنی راے کی تائید میں دلیل پیش کریں وہاں جزح کرتۓے والوں کے لیے ضروری ےکه اپّی راے کی معقول وجھ پیش کریں؛ کیونکە ضعف کی وجوەہ کے بارے میں علماے حدیث میں اختلاف عے؛ اس لیے جرح کا فیصله اسی وقت قابل قبول ہو سکتا ہے جب اس فیصلے کی وجوہ ببان کر دی جائیں ۔ اس امر میں بھی اختلاف راے ے کە ایک عالم کی جرح یا تعدیل کاق بھی ے یا نہیں کیونکە گواھوں کو قابل اعتماد قرار دینے کے لیے دو اشخاص کی تصدیق ضروری ے؛ لیکن ابن صلاح کک راے ھے که راوی حدیث کو قابل اعتماد یا اقابل اعتماد قرار دینے کے لیے ایک شخص کی راے بھی کافی سے (بشرطیکهە اس کی عدالت: امانت اور ثقاھعت کی شہرت ھو] . مال : (ہ) عبدالرحمن بن ابی حاتم الرازی : کتاب الجرح و التعدیل؛ و جلد' حیدرآباد ٭ن ۵-۹ ۹ ۱ء؛ () الحاکم ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ [الئیسا بوری| : معرفة علوم الحدیث' قاھرہ ےم ء' ص ہو ببعد؛ (م) وھی ۳ء (م) الخطیب البغدادی : ٠‏ کتاب الکفایة فق علم ف علم الروایة* حیدرآباد ےوم ,ھ ص رپ بیعد؛ (ی) این الصلام : علوم الحدیث“ حلب وم رء؟ ص مر ببعد؛ (ہ) الذبی ۔ میزان الاعتدال؛ قاعرہ ۱۳۵ھ :م بعد؛ (ے) ابن غجر العسقلانی : لسان المیزان حیدرآباد ۹م؟ےم تا رسس مہ (م( ابوبکر محمد بن موسٰی الحازمی : شروط الائمة الخمسة؛ قامرہے یم رھ ص !تا میرم ببعد؛ (و) ابوالحسنات محمد عبدااحی : الرقع و التکبل ق الجرح والتعدیل؛ (الڈھبی : المیزان ؛ ج مٴ کے آخر میں)؛ (. و) محمد عبدالءزیز الخوی : مقتاح السنة' قاھرہ ۹+۱ ۱ء“ )) ٭ الباعث : الحثیے؛ این کثمر یق اغتصار ص ہم بیعد (اس میں مصنفین کی فہرست بھی ھے)؛ احمد محمد شاکر : علوم الحدیث کی شرح؟ 20 قاھرہ ۵و رء'“ ص و۲۹ ضحی الاسلام؟“ قاھرہ ۵۲و ۱ء“ ۲ء ببعد؛ ((م:) صبحی الصالح : علوم علوم الحدیث و مصطاحہ دمشق وہوپ۹رے؟“ صاےےم تایو,.م؛“ .مہٌتا .ما؛ (م۱) ۰ ا(۵۶اہ6 .1 : ۰ک .۱۸۷۷۸ ببعد؛ (+م) احمد اسین : ۴۲۲٢ بعد؟“ ہےم بعد؛ (م ,) ہہ نا١1 .[ٴ در ء ا:1 اہ ۱۷ء|ا۷اظ‎ ہوم ببعد:‎ ((ہ) النووٌی : التقریب؛ (ے ) ابن حجر: شرح نخبة الفکر؛‎ (ہ ؛) السیوطی : تدریب الراوی] . (×ہ۹ 1٥2‏ ۔زّ زو ادارہ]) (ہ۶0ط1] و ۸٥ہ‏ ٦ار‏ ہباہل' مانچسر؛“ ہم : ہی ہے جر: رک به نحو جزاح : زخموں کی چیر پھاڑ اور ان ک مرھم پی کرۓ والا (ے انگریزی ؛ 800۲٤٠٥‏ ؛ جرمن : )۷٣٥٥٢‏ ۔ اس کے فن کو جراحت کہتے ہیں (- انگریزی ؛ :50:2:۰ جرمن : ٭۶۶۶٢/١۷۷۱۲)‏ ۔ یه نظ چرچ نے تق سج اور ۔ جرح کے معنی ہیں زخم؛ پھوڑا البانگریزی : ۶۷١٣٥۹ ٠‏ ۲ زہٴٴ جرمن : ۹٣۷۷)۔‏ جس زماۓ میں طب پر یونانی کتابوں کے عربی زبان میں تراجم ہو رھ تھے جراحت کے مترادف 'عمل بالیدہ (ابن سینا) اور 'عمل الیدٴ (الزھراوی) کا لفظ رائج ھواء جو یونانی لفظ ث٦‏ مہہمء× کا لفظی ترجمہ سے ۔ لیکن عمل بالیدٴ یا ”عمل الیدٴ کی اصطلاح استعمال میں آکر مرور زمانه ہے بتدریچ چند صدیوں میں متروک .أ ھوکئی اور:لفظ 'جراحتٴ نۓ اس کی جگہ لے لی؛ جو ا (۸۸۷۸۱۷۱٥٢.

— পৃষ্ঠা ১৭৪ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।