مجموعہ قوانین اسلام — مجموعہ قوانین اسلام ـ جلد 6
/ ৩৬৩
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

۔(ۂعے ۳۲۹) طلب شفعے ۷٦‏ ۲ کی موجودگی میں ھوئی ہو اور شفیع طلب مواثبت ہر گواہ مقرر کر لیتاے تو ہے کافی ے۔ (٭م طلب اشہاد بذریعے خط : اگر شفیع کا بذات خود طلب اشہاد کرنا ممکن نے و یا وہ حالت سفر میں هو یا دور دراز مقام پر رھتا هو اور طلب اشہاد پر قادر نے ہو تو وہ بذریعےم خط طلب شفعے کر سکتا ے گواہ بعد میں قائم کئے جا سکتے هیں- خواہ وہ طلب اشہاد بذریعےم وکیل ھی کرے۔ لیکن اگر شفیع باوجود قدرت طلب اشہاد نے کرے تو اس کا حق زائل ہو جائر گا۔ جس قدر جلد ممکن هو طلب اشہاد کی تکمیل ھونی چاهۓۓ ورنے مستنبط کیا جائے گا کے شفیع نے حق شفعے سے دست برداری کر لی ے۔ شفصعےم کے دعوے میں یے ثابت ھونا چاہئے کے طلب مواثبت کر بعد طلب اشہاد کی انجام دھی کے لئے اس مدت سر زیادہ مہلت نہیں لی گئی جو واقعی اس کی تکمیل کی تیاری کے لئے ضروری تھی یا کسی ناگزیر ضروریات کی وجےم سے )۹) دولت راؤ بنام گہناجی , دکن , ج ۳۰ . ص ٦١١‏ اے آئی آر , ۱۹۲۹ء ,ء کلکتے . سص ٦۱١١‏ عبدالرحیم بنام طوفان غازی , (انڈین کیسیزء ج ۱۰۹, ص ۴۸۳) , کلکنہ : ج ۵۵ , ص ٠۸١‏ ۵١‏ نین چندرا بنام راجانی چندرا ,ء (انڈین کیسیز : ج ٦۵‏ , ص )١٢٦٦‏ محمد رضا علی خان بنام محمد اسرار جحسین خان . (اتڈین کیسیز . ج ۱۲۹ . ص ۲۱۸) اے آئی آر, ۱۹۲۳ء ,. الے آباد, ص ۲۲۹ ۷۷٢]

— পৃষ্ঠা ২৪৮ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।