مجموعہ قوانین اسلام — مجموعہ قوانین اسلام ـ جلد 3
/ ৩৭৪
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

دفعة مہج] ولاف نے ۰ ابو داؤدِ ۓ تین سندوں ہے اس حدیث کو روایت کیا ےے اور ھر سند کے ٰ آخری راوی عبداللہ بن عون یں جنھوں ے ثائع سے روایت کیا عے ء اور امام احمد ودارقطنی ےۓ حضرت ايیوب ؛ ناف ے روایت کیا حے ۔ اور طحاوی نے بھی حول بن سعید انصاری ہے اور نسائی ے عبیداللہ بن عمررے سے روایت کیا غۓ -_ ۱ ٰ چنانچہ بخاری کی بہلی روایت میں جس کو ھم ابتداء میں مقل کر چکو ہیں یهة جمله بھی کہ : ”فکیف تامرئی بە“ اور حضرت حول بن سعید کی روایت میں ے : ٦ات‏ عمر استشار ء رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم ق ان یتصدق” دوسرا جحمله بِناری کی مد کورہ روایت میں یه عے : ”ان شثت ۱ حبست اصلہا وتصدقت بھا” چنا چہ حضرت عبیداللہ ابن عمر کی روایت میں اس ۱ جمله کی وضاحت اس طرح کی گی عے : ”احبس اصلها و سبل تمرتھا“ اور ُ حیل بن سعید کی روایت میں ے : تصدق یثمرہ و جبس اصله“ پھر بخاری ق مذ کورہ حدیثت میں یه جملہ ہے : ”'فتصدق عمرر اله لایباع اصلہا ولا" یوھب ولا یورثٹ“ سلم کی روایت میں ایک لفظ ”ولا تبتاع“ زبادہ آیا ے ء دارقطنی کی روایت میں حضرت عبیداللہ بن عمرر“ يق حدیث میں یه جمله اس طرح وی عےہ : ”جس ما دامت ‌السموات والارض“ اور بھی ے حول بن سعیدء نافع سے جو روایت کی ے اس میں یہ جملہ اس طرح ےہ : ”تصدق بشمرہ و حبس اصله لایباع ولا یورت“ مذکورہ روایات کو پیش نظر رکھ کراگر غوروفکر سے كام لیا جاۓ تو سب ہے پہلے یه سوال پیدا ھوتا ےک 2کیا حضرت عمررضۂ کواس ہے قبل صدقھ کر ۓکا طریقه معلوم نە تھا جو وہ آنحضرت صلی اللہ عليه وسلم کی خدمت میں مشورہ لینے کے لیے حاضر ہوئۓ تھے ؟ ظاھر ےہ کہ اس کا جواب یہی ہوکا که یقیناً ان کو صدقد کرنے کے تمام موجہ طریقے معلوم ۷۸۷۵۳۷7

— পৃষ্ঠা ২৭৪ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।