٠ جموعة قوائیے اسلام إدفعه وے! کی دفع و کے تحت بیان کیا گیا عے ۔١٦۱۲(مس ضالموت کی تعریفات کے لئے ملاحظہ ھو جموعه ھذا جلد دوم صفحہ ےج۔ن+م) تنسیخ عبہ ۹-(۱) واھب نمجاز ے کہ شۓ ہوھوبہ کا قبضه دینے سے پہلے جس __ وقت چاے هبہ کو مسوخ کر دے ۔ ٰ توضیح :۔ اگر واھب عقد ہبہ کے بعد مگر قبضہ سے پھلے س جاۓے تو مال موھوبة واهہب کی میراث میں داخل هو ۔ (ہ) واھب مجاز ے کہ شۓ موھوبہ کا قبضہ دینے کے بعد بھی ھبہ کو منسوخ کر دے ء الایہ کہ ء (الف) واب شوھر ہو اور سوھوب لب زوجه یا اس کے برعکس (ب) موھوب لبة ڈی رحم غرم هو ۔ (ج) ہوھوب لہە فوت هو گیا هو ۔ (د)ا شۓ موهوبهە موھوب لہہ کی ملک اور قبضے ے بذریعہ فروخت یا ھب یا کسی اور طریقے سے لکل گئی هو ۔ (ھ) شۓ موھوبه گم یا ضائع هو گئی هو ۔ (و) شئے سوھوبه کی ہمیت بدل گئی هو ۔ (ز) کوئی اور شۓ ء شۓ موہوبہ میں شامل هو گئی ھو۔ جس کا جدا کرنا ممکن نہ عو ۔ (ح) ھبه بالعوض هو ۔ مگر لازم ھے کہ قبضہ دے دینے کے بعد بیز حکم عدالت ہبہ منسوخ نہیں کیا جا سکے کا ۔ (م) .عتابعت احکام مندرجہ بالا واھب کے انتقال کے بعد اس کے ورثاء ہبہ تفضیلی کو موجب احکام مندرجہ دقعہ ہے بذربعہ عدالت مسوخ کراۓ کے غجاز ھوں گے ۔ )۱٢١( بی ایل ڈی ء مہ سپریم کورٹ ء؛ صفحه +س ۷۲)
— পৃষ্ঠা ২১২ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।