مجموعہ قوانین اسلام — مجموعہ قوانین اسلام ـ جلد 3
/ ৩৭৪
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

]١ ے٢‎ ۱ ۱ ۱ ۲ عہے ۵ہ ۹9 برا سمجھا ے کە قیل وقال کرو ء سوال میں زیادئی کرو اور مال کو ضائع کرو ۔ اس حدیت کے تحت علامه ابن حجر ۓ فرمایا ھے: ”والمقصود من ایراد غعدالحدیث هھنا قوله فيه : واضاعة الال ء وقد قال الجمہور ان المراد بە السرف ق انفاقہ وعن سعیدبن جبیر انفاقہ فی الحرام“ یعيّی اس باب میں اس حدیث کے لاے سے یه مقصود ے کہ باب کے عنوان میں بخاری مال کے ضائع کرتۓ کا ذکر فرما چکے ہیں ء جمہور علاء نے فرمایا ےہ کہ اس ہے خرچ کرۓ میں اسراف کرنا مراد ےہ ۔ اور حضرت سعید بن جیب سے سروی سے کھ حرام طریقے پر صرف کرنا سراد ہے ۔۸۸ امام بخاریرح ے اسی مد کورہ حدیث کو کتاب الادب میں بھی ‌روایت کیا ے ۔ اس مقام پر علامه ابن حجر نے ”اضاعة الال“ کے تحت خاصی تفصیل سے گفتگو کی ے جس کا خلاصہ ان الفاظ سے ادا ہو جاتا ھ : ”والاقوعاانه ما انفق یق غبر وحه المأذون فيهة شرعاً سواء کالت دیية او دلیویة فمنع منە لان الہ تعالول جعل الال قیاباً لمصالح العباد وق تہذیر ہا تفویت تلک المصالح“ یعنی قوی تر یہ معنٰی ہیں کہ مال کو ایسے اہور میں صرف لە کیا جاۓ جس کی شریعت تے اجازت نە دی هو خواہ یه ضرورت دینٔی هو یا دنیاوی ء ایسے تصرف ہے انسان کو روگ دیا جاۓ گا ء اس لی ےکه اللہ تعالٔی ۓ مال کو اپنے بندوں کے قیام مصالح کا ذریعه مقرر فرہایا عے اور پیجا صرف کربے سے یه مقصد فوت هو جاتا ے ۔؟* صاحب تفسپر کشاف نے ”ولا تبذر تبذیراً“ آیت کی تفسیر میں تحریر فرمایا ھے : ”تیذیر ء تفریق الال فیالا ینبغی وانفاقه علی وجه الاسراف“ ۔ اس عبارت ق ایک سطر کے بعد لکھا ہے : "وعن عبد اللہ :ہو انفاق الال (و۸) فتح الباری این حجر عسقلا رہ مطبوعہ سصر ۱۹۵۹ع ا جلد ۱۳ء صنحہ 7 ۷۸۷۵۳۷7

— পৃষ্ঠা ১৮৩ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।