مجموعہ قوانین اسلام — مجموعہ قوانین اسلام ـ جلد 3
/ ৩৭৪
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

٦ے‏ ۹ جموعة قوائیے اسلام إدفعه ہے یه آخری درجه میں رہ گیا هو تو اپنے ترحم کے الفاظ سے اس کا اظہار کیا هو اس کے علاوہ اس روایت کی سند میں ابن لہیعة عیں جو ساقطین راویوں میں سے ہیں ۔ اسی طرح عبدالرحمن کی روایت بھی منقطع ھ ۔ چنانچہ امام ابن حزم فرماۓ یں کھ ان لوگوں کے تمام استدلات باطل ہو گۓ چنا ایسا عبہ باطل ھوگا ۔۸7“ حافظ ابن قم کا مسلک : ابن قیم ۓ اپنی کتاب زادالمعاد میں لکھا ےہ کہ ”امام احمد سے نی سی ےہ کہ جو شخص اپنا مام مال صدقہ کرتۓ کی فذر مائۓ اس کے لیے نھائی کی اجازت ے ۔ ان کے اصحاب ۓ حضرتکعب کے اس واقعه ہے استدلال کیا ےہ کہ حضرت کعب رضی اللہ عنہ ۓ آنحضرت صلی الله عليه وسلم سے عرض کیا تھا کھ اے اللہ کے رسول ! اللہ اور اس کہ رسول کے سامے مبری توبە کا تقاضا یہ غے که میں اپنا تمام مال اللہ اور اس کے رسول کی خاطر دے ڈالوں ۔ آپ ے فرمایا ”نہیں“ انھوں ے عرض کیا ”پھر کیا نصف مال دے ڈالوں ؟“ آپ ۓ فرمایا : ”نہیں یه بھی نہیں؛“۔ کعب رض اللہ عنہ ۓے عرض کیا : ”اچھا ایک نہائی تو دے ڈالوں“۔ آپ ۓ فرمایا : ”هاں؛ اتنے میں مضائقه نہیں“۔ کعب رضی اللہ عنہ ۓ عرض کیا : ”اچھا پھر میں اپنا خییر کا حصه روک لیتا ھوں“۔٠۸‏ میس ہس ہم ۔ دوہ -۔<د :تد ص9س سس سے ہس سے ر(مہ۸) المحلی ۲ بن حرم ٤‏ سطاموعڈة سضر : بارخ ڑب و شھ) حجلاء اھ فشحعات 1سے9 (ھ۸) زاد المعاد (اردو ترجمه) مطبوعه فیس اکیڈمی کراچی؛ جلد س+ء صفحه .ہ ۷)]]0-00

— পৃষ্ঠা ১৭৪ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।