مجموعہ قوانین اسلام — مجموعہ قوانین اسلام ـ جلد 2
/ ৫০২
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

طلاق کی تعریف ؛ اقسام ؛ اھلیت > شہادت اور تفو یض - کوئی طلاق نه دی جاۓ ۴ امام مالک کے نزدیک سدت طلاق کے لیے ضروری ےۓکه عدت کے اندر دوسری طلاق نہ دی جائۓےۓ ۔؟ ان کے قول کی بنیاد یه ہے کہ طلاق مسنون وہ ےے جو حاجت پوری کرتے کے لیے ھو اور چونکه حاجت ایک طلاق سے پوری ہو جاقتیق ےہ۔ اس لے دوسرے اور تیسرے طہر میں دوسری اور تیسری طلاق بلا حاجحت ھوے۔ کے سبب مکروہ ےہ چنانیە امام مالک کے نزدیک اسی طرح طلاقوں تا ایک ساتھ دینا بھی مکروە ےے کیونکہ پہلل طلاق واقع ہو جاےۓے کے بعذ دوسری اور تیسری طلاق بلا ضرورت ے ۔ امام شافعی کا سلک : اسام شافعی رحمة اللہ عليهہ کے نزدیک بیک وقت تین طلاقیں بھی سنت طلاقی ھی ۔ حلکە احتاف اور اسام سالک کے نزدیک پیک وقت تن طلاقیں طلاق سنت نہیں کہلاٹی جاسکتیں ۔ اسام شافعی حدیٹ ا املاعرد))۲؟ سے استدلال کرتے ھیں کە عجلانی ےۓ انی بیوی کو لعارں کے بعد رسول کریم صلى اللہ عليه وسلم کے سام بیک وقت تین طلاقیں دیں ۔ اگر (+م) "فال مالک لا اعرف طلاق السنة الا ان یطلقہا واحدۃ وت ر کہا حتیل تنقضی عدتھا ۔'' پدائمالصنائم 'اعام کسای (ےرنھ) مطبوعه مصر مم ھجری جلد م ' صفحه ۹ء ۔ (مم) بدایةالمجتہد' ابن رشد (ووى ھجری) 'مطبوعه مصر' ہے۱ ھجری 'جلد ٦‏ صفحة مہ ۔ (٥م)‏ غن اہن شھاب ان سھل بن سعدالساعدی اغخبرہ ان عویمر بن اشقر العجلانی ال آخر الحدیث ۔ وفیھ' فاقبل عویمرحتی ال ی رسول اللہ صلعم و عو وسط الناس نقال پا رسول الہ ارایت رجاڈ وجد مع اس ‌اتھ رجلاً ایقتله فۃتتلوتہ ام کیف یفعل ققال رسول اللہ صلىالتہ عليه وسلم قد ائزل فیک وفقی صاحبٹک قرآن فاذ ھب فات بہاقال سھل فتلاعنا و انام الناس عند رسول اللہ صلى انتہ علیيھ ود لم فلا فرغا قال عویمر کذبت عایھا یا رسول اللہ ان اسسکٹھا نطاقھا ثلاا قبل ان یا ےہ النبی صل‌اللہ عليه وسلم قال ابن شھاب کات تلک سثةالمتلاعئین _'' (یہ حدیث ملف اسناد و روایات کے ساتھ سثن ابو داؤد' مطبوعه وی حمد اینڈ سنز کراچی' ۹م ھجری' باباللعان' صفحہ نم اور صحیح بخاری و مسلم شریف وغیر میں کتابالطلاق' باباللعان کے تحت بیان کی گئی سے -) ۷۷۵۳2]۷(:/۸ 0)٦

— পৃষ্ঠা ৪১ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।