دفعهة ]۱٦. ۱ تفریق بسبہب مفقودالخبری لغقط۸ ٦ فرمایا ”'مفقود کی وی اس کی بیوی رے گ جب تک بیان نہ ٢) آحاغۓ بعض نسخوں میں ے که جب تک خبر نە معلوم ھو۔ لیکن محمد بن شرحبیل راوی کی وجھ سے بی حدیث ضعیف قرار دی گئی ے (کیونکه) ان ابی حاتم ے اپنے والد سے روایت کیا ےے که شرحبیل حضرت مغەرہ سے منکر و باطل احادیث روایت کرتا عے نیز ان قطان نے فرمایا ہے سوار ان مصعب متروک ہورے میں سحمد بن شرحبیل ہے بھی زیادہ مشہورعے ۔ صاحب فتح القدیر فرماے ہیں کهہ صاحب ھدایه ےۓے حضرت عمر رضی اللہ عنه کے مقابلے میں حضرت علىی رضی اللہ عنہ کا قول پیش کر کے معارضہ کیا عے ؛ اور وہ روایت پیش ىی ہے جس کو عبدالرزاق ےابی سند سے حکم ابن عتیبه ہے روایت کیا کہ حضرت علىی رضی الله عنه ے مفقود کی زوجە کے متعلق فرمایا :ٍ ”یه ایسی عورت عے جو سیتلا (آزمائش میں ڈا ی گئی) کردی گئی ےہ ۔ ا سکو اس وقت تک صبر کرنا چاھئے جب تک که موت یا طلاق کی اطلاع نە ملے؟“۶۔ معمر ے بواسطہ ابن انی لیلی حکم سے یہی مضمون روای ت کیا ھے ۔ پھ ر کہا ےکه ان جریج ے ببان کیا که سے معلوم شوا ےہ کھ حضرت ان مسعود رضی الله عنه ے بھی اس ٰ حکم میں حضرت علیى کی موافقت کی ے؟ کە عورت انتظار ھی کرئی رے۔ ان ای شتحنه ۓ ابو قلبهە و جابر ان یزید و شعیی و تحعی رضی الته عنہم ہے بھی یہی حکم روایت کیا گیا ے کہ جب تک ٭فقود کی موت کا علم ن٭ ھو ؟“ عورت کو دوسرا نکاح کرنے کا حق حاصل نہیں ے ۔“ صاحب ھدايه ے آکے لکھا عے که حضرت عمر رخی ال۶ ےے ھ) شرح فتح القدیر؟ ' ابی ھمام ۰( ہھ)ٴ ' مطبوعه مصر؛ ہوم ھجری' مج صفحہ م مم سم ۷۳]]001
— পৃষ্ঠা ৩৬১ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।