ھ٣٠ جموعه قوانیے اسلام | دفعھے حضرت ابن عمر والی حدیث : اس ضمن میں بیان کی جاۓ وا ی پہلی حدیت که ابن عمر رضی اللہ عله ے ابی زوجه کو بحالت حیض تین طلاقیں دی تھیں دارتطنی ے روایت کی ہے ۔ علامه قرطبی نے ابی مشہور تفسیر جامم الاحکام الثرآن میں لکھا ےکه اس روایت کے متعلق خود دارقطنی ے فرمایا مے کہ اس روایت ػ :سند کے مام راوی شیعه ہیں ۔۔'؟ دراصل حضرت ابن عمر رضی الله عنه کی محفوظ روایت وعی ےہ جس میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنە کا اپی زوجھ کو حیض کی حالت میں ایک طلاق رجعی دینا مذ کور ے ۔'“ اور جس پر تمام ائمہ اور حدثین کا اتفاق ے ۔ حضرت رکائےه وا ی حدیث ء دوسرے مسلک کی جانب سے پیش کردہه دوسری روایت حضرت رکانے وا ی سے ۔ حضرت رکانه وا ی روایت کے متعلق علامه قرطہی ےۓ لکھا ے کمریه روایت مضطرب اور مقطع ھوے یک وہه ہے اس قابل نہسيں کھ اس کو حجت می"ں پیش کیا جا سکے کیونکه اس حدیث کو ابوداؤد نے ابن جریچ سے ہبی ای رافع کے بعض لوگوں کے واسط سے روایت کیا ھے حالانکہ ان لوگوں میں کوئی بھی شخص ایسا نے تھا جو رت عکرمهة 2ت۰ واسطے سے حضرت ابن عباس ٤ تٌجچہ۔_۔۔ ”وک یر دہج :سس سے لے چے جسسسیم - (وہ) اور لطف ىيی بات یه ے که خود شیعه امامیه حضرات بھی اس حدیث کے قائل نہیں هیں کیوتکه ان کے نزدیک تین طلاقیں بحالت حیض (یا بحالت طہر) دے جاۓی صورت میں سرے ہے کوئی طلاق واقع ھی نہیں هو ۔ (مولف)۔ (.ے) یہی روایت صالح ابن کیسان وموسیل این عقبه و اساعیل این اىيه ولیث ابن مسعود و ابن ای ذئب ؛ اہن جریچ و جابر و اسەمعبیل بن ابراعم ابن عقبه و حسن بصری کی حضرت نافع ہے ے ۔ ان ممام روایات کے الفاظ یه هیں“ ان این عمر طلق تطلیقة واحدةٌ “ اسی طرح امام زھری نے حضرت سالم سے ان کے والد کی حدیث کویونس ابن جم وتشعمی وحسن بصری ۓ روایت کیا ے۔ (مؤلف) ۔ ۱ ۷۷۸٣] 0
— পৃষ্ঠা ১৯৬ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।