مجموعہ قوانین اسلام — مجموعہ قوانین اسلام ـ جلد 1
/ ৩৫১
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

۹ے ٹر جموعة قوائیے اسلام ادعیہ : ٰ (۴) حضرت ابو ھریرہ ے ایک حدیث مروی ہے کہ بی صلعم ے فرمایا۔ ٰ ”ا تنکح المرأۃ المرأة نفسپا و امالزائیة ھی التی تنکح ٹنفسہا “؟؛ _ ٰ یعنی نہ کرے کوئی عورت نکاحج کسی عورت کا اور وم عورت . جس نے اپنا نکاح خود کیا وہ زانیه ے ۔ ۱ (م) ایک اور روایت حضرت عائشہ سے سروی ے_ ٰ ْ '' کانت تحضر النکاح و تخطب م نقول اعقدوا فان _ النساع لا بعتدن ؛٢)‏ _ بعی خود بجلس نکاح میں موجود ہوتیں اور نکاح کا پیغام دیتیں پھر فرماتیں کہ حم نکام کر دو کیوں کہ عورتیں نکاح منعتد نہیں کرتیں - )۱( حضرت عائمه سے ایک اور روایت کھ ”ا ئک الا بولی والسلطان ولی من لاوئی لە ؛ یی نہیں ےہ کوئی نکاح سواۓ ولی کے اور جس کا ول نھ ہو اس کا سلطان ولی ے ۔ (ہ) معاذ ان جبل سے روایت ہے کە ۔ ایك اسراة ٤‏ ذکحت نفمہا بغیر ولی ٹھی زائیة “ (اوکاقال) ۔ یعی جس عورت نے خود اپنا نکاح بغیر ولی کے کر لیا وہ زائیہ ے ۔ غمی یج ء ات سب حدیثودے کو جن ے امام شافعی رحمة اللہ عليه اور ۷۸۷۵۳۷۷٣٘۳٣۲"]]53ر‎

— পৃষ্ঠা ৯৪ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।