Urdu Encyclopedia of Islam - Volume 11
/ ৯৪৬
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

سخدھ نے ں۳ ٥۹‏ ؛ (م) [اسمٰعیل بن طائی] : فتح پامة سندھ عرف چچ امہ (اردو ترجمة)ء سندھی ادبی بورڈ ۹٦۳‏ ۱ئ: )٥۱(‏ میر محمد معصوم بھکری : تاریخ معصومی (اردو ترجمة)؛ سندھی ادبی بورڈ ‏ +۹و ؛ء؛ (و )١‏ تاریخ طاھری (فارسی)؛ سندھی ادبی بورڈ مہو رع۶؛ (ے ) بیکٹر امه (فارسی)؛ سندھی ادبی بورڈ؛ وے۹ ع [نیز دیکھے (۱۸) د٥18‏ ۲۵ا0 : ۰(؛ہء رون ہ[-۰ ۱ء٠‏ زہ ۶1و ہہ :(7ء لنڈن ومہ رے؛ ڑور) ا محاط۸ صطہ17 : ےمئفٴ و--وا5 رأاہهہ رجچدجاہہ ءرا؛ إہ ہمنزوںں1:+م؛ لنڈن م۹۰ ۱ء؛ (.م) ٥:111:ظ‏ : ۰ا3 ہہ ۶ہہٴ:؛ممزاضضدط زہ زارہ٤:ہااط:ظ‏ ٣:ء‏ || اط 4٤ہ؛‏ بار دوم؛ ۹۳.۰ ۱ع؛ (۱1م) ‏ ظ .کا نہ ۰۲۴ ا١۳۷/۰ 3۷٥۲۲۸۱٥۸۰۲‏ : رہ د ہ٭ےز دہ ا7 ٢ز‏ ہوائض وط لٹن .ؿجوضع؛ (ہم) ×3× 3طا٢‏ .۷( : مزا ۷× ٤۱ہ‏ رأ۱ "۷۰ :اا1 ,۸1 ہ:5 ہ١٠‏ ہ۱1۱۷ ۰۱٤٤ء‏ کراچی ردو۶۱؛ (۳ء) ءعاءصعاصھا 11.٦٦‏ : ءاوہ۷ :ءا:٭:ا0 ۲اگ 4ہ اوکسنڑڈ مد۹,ع؛ (مم) ۰م(۴۲۱۸۸)ء2 : ٥ 48‏ 5101۶؛ بمبئٌی و۹۵۹ رع؛ (ہم) اہو ظفر ندوی : تاریخ سندھہ مطبوعۂ اعظم گڑھ؛ (ے م) محمّد شفیع لاھوری : صنادید سندھ طبع احمد ربًانیه لاھور؛ (ہ) -اے ۔ کے ۔ ہروهی : شاہ عبداللطیف کی شاعری؛ کراچی مخویعۂ (۹م) مشتاق علىی جعفری : سندھ کے جلید اردو شعراء حیدرآباد ر+ورء؛ (.م) نبی بخش بلوچ : سندھ میں اردو شاعری (از عہد شامجہان تا م۹ ۱ع)ء مطبوعۂ مہران آرٹس کونسل؛ ے+و؛ںع؛ (م) علی احمد زیدی : سندھ میں اردو مخطوطاتہ لامور ۹ہو ؛ء: (ہم) عبدالجمیل و اسلام اختر : سندھ میں۔اردو مطبوعاتء لاھور ہے8 ؛عۂ (+م). شرف الدین اصلاحی : اردو سندھی کے لسانی روابطء لاھور ےہ ع؛ (مم) اعجاز الحق قدوسی : تاریخ سندھ لاھور رےو رع علاوہ ازیں دیکھے (ہم) ء:ءٴہہہ!اءظ ہن۸۵٤٥م‏ اپ 0ٛ5 بذیل ماءّٴہ جہاں سزید مآخذ بھی درج ھیں] . (نبی بخش بلوچ [و ادارہ]) سندھی سندھی: (الف) سندھی زبان : زنانۂ تدیم ے و صوبه سندھ کی زبان سندھی ھے؛ جو صوبے ہے باھر بلوچستان کے اضلاع لس بیله کچھی اور سبّی اور پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کے اکثر باشندوں کی زبان بھی ے ۔ بھارت کے علاقۂ کچھ میں بھی اکثریت کی زبان سندھی ے؛ جو مقامی کچھی لب و لہجہ میں بولی جاتی ھے . اس زبان ےۓ :'سندھو نتدی' (دریاے سندھ) کی جنوبی وادی 'سندھٴ میں جنم لیا اور سندھی کمہلائی ۔ سندھ برصفیں ھند کے دوسرے علاقوں یىی بھ لسبت ایک ببرونی علاقہ ھے اور اسی مناسہت ہۓ برصغیر کی دوسری اندرونی یا داخلی زبانوں کے مقابلے میں سندھی کا شمار ”پیرونی زبانوں“ میں ھوتا سے ۔ یه تقسیم لسائی اصولوں پر بی نہیں؛ بلکه محض جغرافیائی ے . قبل از تاریخ دور : وادی سندھ ہے ثقافتی مرکز موئن جودڑو کی اپنی ایک ترق یافته زبان تھی جس کو صوری خط میں لکھا جاتا تھا ۔ موئن جودڑو ہے جو سہریں دستیاب ھوئی ھیں ان ے اندازہ ھوتا ےک یه صوری خط تتقریبا ےم علامات اور مہ اعداد پر مشتمل ہے (احمد حسن دانی : راوہ×یہ: ١۱|‏ :٦۱0۷ء‏ ص ۹م) ۔ ایسی سہریں موئن جودڑو کے تہذیبی خطے ہے باھر بعض بھاری علاقوں اور عراق کے کھنڈرات ے بھی دستیاب ہوئی ہیں ۔ جب تک یه خط پڑھا لہ جاۓ سندھ کى اس قدیم زبان کے متعل قیکوئی راۓے قائ مکرنا مشکل ہے البتہ اس سلسلے میں جو مفروضے سامنے آے ہیں وہ یه میں : اؤل یه که دجله فرات اور سندھ یک تہذیبیں ہمسایه تھیں اور ان دریائی تمدنوں میں اگر کوئی رشته موجود تھا تو موئن جودڑو کی قدیم زبان اور سمبری اور بای زبانوں میں بھی ایک رشته هونا (۸۸۷۸۱۷5٢.

— পৃষ্ঠা ৩৬৩ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।