Urdu Encyclopedia of Islam - Volume 10
/ ৮৮৫
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

رشید الدین طبیب ٤۰‏ ھ ؛(۲٣)‏ ۵(ہ8ا٤33۶‏ ۹۷۰ : :1:۸ ٥۱‏ ۷7۸ہ4۸ ہ١31‏ مو7 0۲۸ [٥ع07۸8٤ء‏ بسلسۂ یادکار گيء لنڈن ہ۲ رع (م) 1866ھ .۰ : ناما ہو7 ۔م01ا۔اء اۂ‌نما؛٭ ما طظہ![۸ آ704 جەم ءفجمور بل ٥٤ك٣ۂغع‏ 1۶٥1ءا‏ ,اء:07+ة7۔اہ نموزط وا جہہ۷( :6أ ١۱۲ہ۱داا‏ ,0(0 نس( وطلا 1۷ء ج -.- ی۶۶ ع5۱۸ 70107180[۶ 117۰1٥٥‏ ٤ا‏ ۷۶اہ1کاا'أ| تسہمم‌معامین ہماع و؛ل۱َ ٣۳ا7‏ 46 و۳یزہء بسلسۂ یادکار گب ۲۲۹ٴ* انٹڈتٹ ررورع؛ (م) نعط ما لغ ممززئیف2مبورز ۸4|4٦۳ 84‏ ا٦٥٥م]‏ ۰٭ا مامہ۶ہ٥0/‏ تءلا ۵ہ 1رں1ء71[:] 01--۱ء؛ چرس ۱۹۱۰ء۶ ؛ (ھن) ٠۰ )()٥دا٥ ٤٥٣٥‏ 0۱۲۶ا ۰٤٤؛‏ ,( ا٢۲١۷‏ ملہالا' او34[) .×موط ٥ ٤‏ :ا۸/۱۷( ء ول ہ۱ ٢ك۸د۵١٢۱۲‏ ,:؛؛لطٰٗاج ,ہنا ۔ا زراء: و7 +2 ۳۰۳٣۰٢‏ و رم ۲۲۶ ل4 ا :ء نوّ! ءل ٣؛میەرّمو-‏ ,ذأ۵٢۷٢۲]‏ ٢١ا٦‏ ت'أا ٥ا‏ و۴٥‏ ںہ دج صا ۱ع وا ۳۲۴ ج ١‏ پیرس ۹ء (ایک اچھی سوانححیاتدے)؛ (۹) ۵٤٥۲اک‏ .1.: ۸۱۱٦ 4(1:‏ ۶ ا ۸۵اہ: أ0 ٦ا‏ ء۸ ہما١واء‏ ءوءرڑ ا ہ۱۸-04اءوط مث ٣۶و‏ 4-4 ۷۱۲۳۱٥۱۷11٣‏ ا0یہ0و۸”ر پیرس (ء() ۶۲8600 ۰ : 48 خث۲ال9ااتا ‏ ءج:1ا 8٤ا۷‏ ٥۵۹‏ _ ک4ا“ ۱۷۰۶ی وہہ" ۳ھ ۸ءء 0۱ع 0۸م ١اا ٥. ٥٥٥۷۲:۰۰1۶‏ راءرز]197 بہ؛رہ!اق ۷۰۱۲٥۸۶‏ ۶ ۸ھ۔-ل-أ زا مو ×اءوہ” د رہہ:۳۶ٴ؛[[۷ ٥‏ 8۶ طء ۱ ۰ھ +(ہ) 6٤6ط٤٤٤03))‏ : 4 م)× تر ٥‏ .۸أ4۸اط ۔4خا+٥ظ‏ ء4 اہ ہہ( ى>ل ٢زووزوڑز*]‏ ۸۶۶| د٭ا4...٥‏ اہ :ا 'ا:ل ۷۱ ںاہ وول ٥6‏ .و ہءم ×د ۷۱۷۸۲1۱٥‏ 0۴۱:۱۱۷[۶۲۰) پیرس مع ۱ (515 8587 ۴۰) ہے رشیدالدین و طواط : رک بەہ وطواط رشید یاسمی : نام غلام رضاء محمد ولی غخان ”'میر پنچ گورانی کرسان شاھی“ کے فرزند؛ ۳ھ سال پیدائش ے اور . ے۱۳ھ سال وفات؛ کرمائشاہ میں پیدا ھوے اور یہیں ان کی ابتدائی تعلیم و تربیت ھوئی۔ پھر اع یىی قرت حاصل کک کت ٠٣ ے٣‎ کئی سال تک دفتر شاھنشامی 75 اار٤‏ (یسی سیکرٹری) کی خدمات انجام دیںء اس کے بعد 7۳ھ شمسی ہے آخر عمر تک ''دانشگاہ تہران““ .میں تاریخ اسلام کے پروفیسر رے ۔ ۶”'فرعنگستان ایران“ کی رکنیت کا شرف بھی انھیں حاصل تھا ۔ رشید یاسمی نےدو بار یورپ کا سف رکیا ۔ آخری دفعة علاج کے لیے گۓ تھے اور دو سال فرانس میں مقیم رعے ۔ ٣٣٣۱ھ‏ شمسی میں جب آقاے علی اصغر حکمت اور ابراھیم پور داود ''ھیئت فرھنگی“ ( کلچرل مشن) لے کر ہندوستان گے تو یہ بھی ساتھ تھے۔ دو سال بیمار رےء تا آنکه ہہ اردی بہشت .۳٣۴۳ھ‏ شسنیء یعنی پ شعبان ٠ے‏ ۱۳ھ .کو وفات پائی ۔ موجودہ زمانے میں ایران کے جو بڑے شاعر ھوے ہیں ان میں رشید یاسمی کا بھی شمار ۓے انھوں نے اپنے قطعات میں اچھوتے مضمون باندھے هیں ۔ عربی؛ فرانسیسی؛ انگریزی اور قدیم پہلوی زبان میں انھیں دستکاء تھی - ادبی تحقیقات میں انھوں نے ذوق سلیم کا مظاھرہ کیا اور ان کی أبج نے ان کے کلام میں بڑی لطافت پیدا کر دی . آثار : (١)ترجمه‏ ءاواف:اط مؤلفہ ؛26٤٭ہ3‏ .۶ء ھفت_ روزہ نوبہا تہرانء میں شائع عوا؛ (ہ) احوال ابن یمینء طبع کتابخانۂ شرق؛ تہران ۳۰٣۶ھ‏ ش؛ (م) سلیمان ساوجی+ طبع کتابخانڈ شرق؛ تہرانء بدون تاریخ؛ (م) تصحیحم سلامان و ابسال چامی, طبع کتابخانڈ شرق تہرانء ٦+..مكمھش؛‏ (م) اندرز ناسه اسدی؛ طبع کتابخانۂ شرقء تہران ہ,.م+,ھدش؛؟ (ہ) نصائُح فردوسی؛ ظیم مَوَسمَة خاور ران ے.۳ رھش ؛ (ے) منتخبات اشعار رشید ید یاسبیء طبع مؤسسۂ خاور؛ تسران ۲مھ ش؛ (ہ۸) کرد و پیوستی نزادی و تاریخی اوء طبع ش رکت چاپخانڈ تاباںء بدون تاریخ؛ (۸۸٥۱۷۱3٢.

— পৃষ্ঠা ২৮৬ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।