سیا ے (الٹرلی : اقایم لاعام القرآنء مصر ریب :ہمم)' چوتھے یه لفظ نوته (یسی خزاق تفە کے لالچ میں کسی کو تحفە دیۓ) کے رعنی میں بھی استعمال ھوا ہےء اکثر مفسرین ک نزدیک ما اتمم من رَ آیربوا فی آموآلِ الاسر فادیوَبوَا عنْد اللہ ( [الروم] : ۹م) میں یہی معنی نراد لے گئے هیں (ابن جریر : سیر جامم البیان: مصر؛ ٣٠ ۰۲ےء) اور پانچویں کبھی عر ناجائز اور حرام کام کے لیے بھی ”ریا“ کا لفظ مستعار لے لیا گیا ے آنحضرت صلی اللہ عليه و آله و سلم کا ارشاد ہے کھ ان ارہی انریا اتال الرجلِ فی عرض اي یعنی سب ے بڑا ربا یه ےکە ایک شخص اپنے بھائی کی آیروٴ پر دست درازی کرے (على المقی : کنز العمالء : دائرة الہمعارف دکن رح ںہ :مم حدیث 3۳مک آخری تین معنی میں اس لفظ کا استعمال مجازی بھی ے اور شاذ و نادر بھیء ٹھیٹھ علمی اور فقبی اصطلاح کے طور پر پہلے دو می ھی مراد لیے جاتے ہیںء چنانچہ اس مقاله میں ”ریو“ سے ۔ یہی دو مفہوم مراد ھوں گء اور اں دونوں قسوںا ے الگ الگ عنوانات کے تحت بحث کی جائے کی ۔ پھر مختصرا ”ربا“ اور 'انٹرسٹ“ کے باھمی رابطے ک وضاحت کی جائے گ. رہا سیق رباکی سب ہے پہلی اورٴسب سے اھم قسم ”ریا الْْ٘سیٹهہ“ (قرض کا سود)ے؛ اور چوٹکه . قرآن کریم کی آیات نے براہ راست رباکی اسی قسم کو معنوع قرار دیا ےء اس لے اسے ”'رباالقرآن“ بھی کہتے ھیں؛ اور زمانڈ جاعلیت میں بھی اسی قسم کو ربا سمجھا جاتا تھاء اس لیے اس کا ایک نام '”بوٴ الجاعلیة“ بھی ہے؛ امام ابوبکر جِصّاص رازی؟ نے اس کی جامم و مانئم فانونی تعریف ان ےا ربو الفاظ میں کی ع : هو القرض المشروط فيه الاجل و زیادۃ مال علی السقرض“ یعنی قرض کا وہ معاملہ جس میں ایک مخصوص مدت ادائی اور قرض دار پر مال ک کوئی زیادتی معین کر ی کئی هو (الجصاص : أحکام انقرآن الترآن, سصر مھ )۱ نے۵۵). ایک حدیث میں بھی ”'ریا النسیئه“ کی قریب قریب یہی تعریف منقول ھے؛ حضرت علی روایت کرتے میں که آنحضرتِ صلی اللہ عليد و آلع و سلم نے فرمایا ”٭کل فرض جر مفعة فھو ریا '(السیوطی: الجامع الصغیر؛ مصر ۵۸ رھ ۱ر +سمب) ۔ علامه عبدالرؤف مناوی اس حدیث کو سند کے اعتبار ے ضعیف کہتے عیں (المناوی مء حدیث فیض القدیرء مصر ۵مھ ی : ۸م))ء مگر چونکه یه متعدد استاد ے مروی ے؛ اہں لیے علامه عزیزی تے اے.“'حہ اہے ”حسن لغیرہ'' قرار دیا ے (العزیزی : السراج العتیر؛ مصر ن۳م رھ ۳: ہ۸ مشہور صحابی حصرت فضاله بن عبیدا* ے بھی ربا یھی تعریف منقول ے : ” کل قرض جر متفعة فھو وجه ہن وجوہ الا“ (البیہتی السنن الکبریء دائرة المعارف دکن نہ۵ : لغت عرب کے مشہور عالم ابو اسحق الزجاج بھی ربا کی یه تعریف کرتے هیں کہ ”کل قرض یوخذ یه اکثر منه“ (تاج العروسء بذیل مادہ رب و)۔ بعض معاصرین کا یه خیال درست نہیں کھ زجاج کی اسی تعریف نے حدیث کے مجموعوں میں راہ پاکر حدیث کی شکل اختیار کر ٹی ے؛ کیونکھ السیوطی؟ کے مذکورہ بالا حوالے کے مطابق ۔ احادیث کے مجموعوں میں یه حدیث سب سے پہلے_ عارث بن محمد بن محمد بن ابی اسامه ک سمند میں ملتی ےء 'حارث بن محمد این اپی اسامة“ ۔)۳[۵۰۴٢ (۸۸۷۸۱۷۱٥۰60
— পৃষ্ঠা ১৮৫ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।