رباعی غیر مطاعء بدین وجہ دوسرے شعر کے پہلے مصرع سے قافيه نکال ڈالا:اور چاز مصرعوں کو ملا کر هوا (قدر بلگرلسی : قواعد العروض؛ ض ۲۸)۔۔ رباعی : رباعی دراصل ترانەہ چہار بیتی اور دوبیتی کا عربی ام ہے ۔ رباعی نام کیوں. کر ھوا اس ی || لکھے ھیں ”ہدائم الافتار فی صنائع الاشعار میں سح اس لی ےکہتے عیں که یه پحر زج ہے مخصوص ٠ سے اور بحر ھزج عرب کے شعروں میں چار اجزا پر ختم ھوتی ے (نجمالغنی : بحر الفصاحتء مطبوعۂ نولکشور و و ١ء ص۱)۔ شس قیس رازی کا بیان عے ”و ستعربه آن را رباعی خوائند< از بہر آنکه بحر ھزج در اشعار مریمالاجزا آمدہ است؛ پس هر بین ازین وزن دو بیت عربی باشد“ (دیکھیے العجمءَ ص۹۰) اس توجیہ ے؛ کہ مربع الارکان یا بجر ھزج میں آنے کک ؛وجہ سے اے رباعی کہا گیاء محمود شیرانی ان الفاظ میں اختلاف کرتے ہیں : توم مانے کے لے نار نون کہ پل مرج عرلی میں مربع الارکان آتی ے اس بنا پر ا س کو رباع یی کہے لگے۔ عربی میں یہی ایک بحر تو جو مزع آئی ےہ اس نی اکٹر نخرنی امریم استعمال عوتی ہیں؛ بھر ھزج کی کیا خصوصیت ہے؛ اس کے علاوہ رباعی کی ابتدا فارسی میں هوئی نەکہ عربی میںء اس لیے اس کا نام رکھنے میں عربی خوانوں نے چہار بیتی یىی تقلید کی ہے“ (تنقید شعر العجم؛ ص غ( ۔ رباعی کے فارسی الاصل ہونے ے سلئل ہیں اکر نقادوں نے اظہا رکیا هے : ''زحانی که ران وزن مستعمل است در اشعار عرب ند بودہ است ذر قدیم برین وزن غعر تازی نگقنم !نر تر و "وہ کردہ اند و رباعیات تازی در حمه ۱ رباعی و اکنون محدثان ارباب طبع بر آن اقبال _تمام باژد عرب شائعم و متداول گشتد استٴ (العجمء ص.۹) رباعی :را شعرای عجم اختراع نمودہ اند“ء (شمسالدین فقیر: حدایق البلاغتء مطبوعۂ انوار احمدی؛ الە آباد) _ رباعی از مخترعات اعل عجم است“ ء (منشی نظفر علی : شجرۃ العروش) مطبوعة ولکشور ۱۸۴۳ء ص ٦ ). ۰ ہ "این وع شعر مدتہا در ایران شائع و رائچ . بودہ و از عمینں حکایت چنین بر می آید کە این وزن اختراغ شدہ بلکە از تودۂ مردم فارسی زبان اقتراس گردید و ھمه جا تصریح است باینکہ در عربی چئین وزنی بودہ و بعد عربها آن را از ایرانیان آموختہ اند“ (پرویز اتل خائلری : تحتیق انتعادی در عروض فارسی؛ _مطبوعۂ تہران ے ہم ہش ص۵ 0 ۰ جہاں تک تری زبان کا "تعلق ھےء اس میں ایک خاص صنف شاعری قافیه بندی کے اعتبار بے رباعی ہے ملتی جلتی تھی؛ لیکن اس کی بحر رباءعی ہے مختلف تھی مشرقی. ترکی ادب کی اس صن فکو ' 'تویوغ“ یا ”تویوق“ کہا جاتا ے ۔ اہے ادبی حیثیت تو حاصل نھیں ہو سی البته لوک گیتوں میں اس کا مقام ضرورے (دیکھے گب : إہ ما (۳۱۰۱۰. 7دب۷۸٥0ء )۵۸۹۰۰۱ لنڈن : ۴۰)۔ گب نے قاضی امدادالدین سی ( ؛ے٭۹م) ک رباعیاں اور بعد کی جلدوں میں قاضي برهانالدین 30 ۹ حالی؛ (م؛ےمرب) نليں+ :(ووم) ندیمء ل(+م سےن) شناسیء (م) ئیز بعض اور شعرا کی رباعیاں درچ کی عیں؛ لیکن اس صنف پر ایرانی رباعی نویسوں کی تقلید ھی میں رباعیاں اوزان رباعی : رباعی کے اوزان اکثر قدیم ۸۸۷۸۱۷۲5٢.
— পৃষ্ঠা ১৭৮ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।