رباعی کرتے میں لہذا اپ روزن کو ھم اس طرح ظاھر کریں کے : عو فان متاعیلی غم۔ ماما“ ١٠۱١٥ا؛ ٥ءء ٥ یه کہنے میں اب کوئی شبمه نہیں کھ رودک می وه پہلا شاعر تھا جس نے اس ضنف مج سہارت حاصل کق۔ رضاقلی ھدایت نے مجمع الفصحاء ہیں۔رودک کے نام سے ایک رباعی درج کی ے جہے عہلی نسانی نے نقل کیا ےء شعر العجم؛ٴ ج۔ ایک رباعی شمس قیسٴ نے المعجم میں نقل کی ے۔ محمد عوفی کے ہاں رودک ک کوئی رباعی نہیں البته ابوشکور بلخی (م +ھ) ک ایک رباعی درج یىی گئی ھھے ۔ اسدی کی لغت الفرسء طبع جرہ[اء میں اتنی ھی قدیم دو رباعیاں ابوالمؤید (ص رہ) اور شہید (ص ۲٠۱)ک درج کی ہیں ۔ ابوالەؤید کی بعض رباعیاں محمد عوفی نے بھی درج کی ھیں (دیکھے لباب الالبابء طبع براؤن؛. ۱۹ء ل م). رباعی کے مختلف نام : مہختلف وقتوں میں جنا جنا ٹاموں ہے موسوم ھوئیء مثلّا ترانەء چہار بیتی؛ دو بیتی؛ بالآخر اس کا نام رباعی ھوا ۔ اعل ایران ئےء جیسا که پہلے ذکر ھواء رباعی کو ترانه کھاء ترانه اس لیے بھی کہا گیا کہ موسیقی دانوں نے رباعی کے مخصوص وزن پر اچھے اچھے راگ ترتیب دیے۔ شمس بن قیس رازی لکھتا ھے : ''اھل دانش ملحونات این وزن را ترانە نا مکردندو شعر مجرد او را دو بیتی خواندند“ (دیکھے المعجم. طبع براؤنء ۹,۹ ۱ء ص .و) یعنی رباعی کا آھنگ موسیقی کے نقطة نظر ے اس قدر دل پسند !ور کشش و جذبکا حامل ے که رباعی سے پیدا ھونے والے آھنگ و نغمہ کو ترانه کہا گیا اور رباعی نے ترانة کا نام پایا ۔ چہار بیتی: قدیم ابران میں رہاع یکا سا مخصوص وزن ئن ای شستەمن ازفرے رائچ تھاء جسکا هر مصرع دو رکنی ھوتا تھاء ان دو رکٹوں کو ملا کر ایک مصرع سمجھنے کے بجاے ھر رکن کو ایک مصرع کہا گیاء گویا ایک بیت کے دو بیت اور اسی طرح دو بیتوں کو چار بیت سمجھا گیا اور رباعی کن و و کہلائی (دیکھے غلام حسین قدر بلگرامی قواعد العروض؛ مطبوعة شام اودھ ص ۲۸ء نیز دیکھیےمحمود شیرانی : تنقید شعر العجمَ انقق پ ات شیرانی یە بھی لکھتے ہیں که چار بیتی کا سب ے قدیم نمونہ مجھے ابو شکور کے ہاں ملتا ےہ اس کی موجودہ شکل یہ ے : ای گشته. من از غم فراوان تو پست شد قامت من ز درد ھهجران تو شست ای شستهہ سن از فریب و دستان تو دست خود ھیچ کسی بسیرت و شان تو ھست (لباب الالبابء عوفی) اگر اسے چہار بیتی کی شکل میں لکھا جائے تو اس کی صورت حسب ذیل ھوگ : ای گشتھ من از غم فاوان شد قامت من ز در دِھجران تو شست ب و دستان تو دسمت تو پست خود ھیچ کسی بسی رت و شان تو ھہست ا (تنقیدء ص .) دو بیتی : چہار بیتی کے دو مصرعوں کو متأخران نے ایک بیت شمار کیاء اسی طرح چہار بیتی دو نیتی کہلائی (دیکھے قدر بلگرامی : قواعد العروض؛ مطبوعة شام اودھ .. رھ ص ہ۸٢٢). سلجوقیوں کے عہد میں وہ صرف ترانە یا دو بیتیکہلاتی تھی - جب چھٹی صدی عجری ما رباعی کا ام سمخصوص هوا تو تیسرے مصرع ہے قافيہ غالب هو گیا پہلے دو مصرعوں لو مطلع فرض کیا گیا اور دوسرے دو مصرعوں کو (۸۸۷۸٥۱۷).
— পৃষ্ঠা ১৭৭ —
লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।