Zimmion Ke Haqooq Aur Bain Al Aqwami Qawaneen Tajziati Mawazna Islam Ke Tanazur Mein - ذمیوں کے حقوق اور بین الاقوامی قوانین تجزیاتی موازنہ اسلام کے تناظر میں
/ ২১৪
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

137 کے اس کو جزیہ دینے پر راضی ہے تو ایسی حالت میں بھی لڑائی موقوف کر ذی جائۓ گی ۔۔ اس کے بعد اسلام کو ان سے کو تی خوف باقی تہ رہۓ گا۔ جو غیر مسلم رعایا اس طور سے مطیع ہو جائے گی ء اس کے جان و مال کی حفاظت اسی طرح کی جائے گی جس طرح ایک مسلمان رعایا کے جان و مالکی حفاظت کی جاتی ہے ۔ جہاد کا اصلی منشا اسلام کی سیاست کا قیام ہے جو آج کل کی مغربی سیاسی اصطلاح میں "'توازنِ قوت''کے نام سے تعبیر کی جاتی ہے :7 9 ڈاکٹر عبدالکریم زید ان ء احکام الزمین ولمستامنین ‏ ایضاً جلد/ 3ءصفحہ /179 ]00٥٥8-٥اا‎ ۷٢71

— পৃষ্ঠা ১৫০ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।