تفسیر راھنما جلد۸Tafseere Rahnuma Pt 8
/ ৬০৬
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

سے سر بمہر کردیا تا کہحیوانات کو کشتی میں سوار کر سکیں پھرتنور کی طرف آئے اور مہر کو ختم کرنے کے بعد اس سے مٹی کو اٹھالیا_ 0 عن الی جعفر (ع) قال ( فی وصف مسجد الکوفہ) ... و منہ فار التنور ...(2) کب انام ری (×) سے خزنود کرتد کے ارات کے بار و رجا گراقر نرمارا کرس قرق کی ارات یہ سی ہے کہ تتور اس مسجد سے پھوٹا_ 1_ عن ابی عبداللہ (ع) فقال جائت امرئة نوح الیہ و ہو یعمل السفینة فقالت لہ : ان التنور قد خرج منہ ماء فقام الیہ مسرعاً حتی جعل الطبق علیہ فختمہ بخاتمہ فقالم الماء ءفلمافرغ نوح من السفینة جاء الی خاتمہ ففضہ و کشف الطبق ففار الماء (3) امام صادق (ع) سے روایت ہے جب حضرت نوح (ع) کشتی بنانے میں مشغول تھے تو ان کی بیوی ان کے پاس آئي اور کہا تنور سے تو پانی نکل رہا ہے_ تو حضرت نوح(ع) جلدی سے تنور کے سرے پر تشریف لے گئے اور اس کے اوپر ڈھکنا رکھا اور اپنی مخصوص مہر سے اس پر مہر لگا دی اس وقت پانی رك گیا _ جب کشتی بناچکے تو اپنی مہر کوتوڑ د یا اور 1) تفسیر قمی ج1[ص326ء بحار الانوار ج 11 ص 312ح6_ 02 کافی ج 3ص 9493ء تفسیر عیاشی ج2 ص 23147 3) تفسیر عیاشی ج2 ص 147ءح 22_ نور الثقلین ج2 ص 83356_ 122 تنور کے سرسے ڈھکنے کو ہٹادیا پھر پانی جوش مارنے لگا _ 2_ عن الی عبداللہ (ع) قال : حمل نوح (ع) فی السفینہ الا زواج الثمانیہ التی قال اللہ عزوجل :( ثمانیة ازواج من الضان اٹنین و من المعز اٹنین و من الابل اثنین و من البقر اثنین ) فکان من الضان اٹنین زوج داجنة یربیہا الناس و الزوج الاخر الضان التی تکون فی الجبال الوحشیة ... و من المعز اثنین زوج داجنة ... و الزوج الا الظبی التی تکون فی المفاوز و من الابل اثنین البخاتی و العراب و من البقر اثنین زوج داجنة للناس والزوج الاخر البقر الوحشیة(2) امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ حضرت نوح (ع) نے آٹھ جوڑوں کو خد | کے حکم کے مطابق کشتی میں سوار کیا ''ثمانیہ ازواج من الضان اٹنین ..." پھینس کا جوڑا ء اور ايك وحشی جوڑا تھا جو پہاڑوں میں ہوتے ہیں بکری کے بھی دو جوڑے تھے_ ايك پالتو جوڑا اور ايك جنگلی جوڑا ء اور ايك جوڑا ہرن کا جو بیابان میں زندگی گزارتا ہے_ اور اونٹ کے بھی دو جوڑے ايك بخاتی نسل کا(خراسانی اونٹ جو عربی اونٹ اور فالج اونٹ سے وجود میں آئے)ہے اور ايك عربی اونٹ کا جوڑا اور گائے کے بھی دو جوڑے ايك پالتو اور دوسرا وحشی جوڑا_(1) 3_ عن ابی عبداللہ (ع) لما اراد اللہ عزوجل ہلاك قوم نوح ... کان الذین آمنوا بہ من جمیع الدنیا ثمانین رجلا فقال اللہ عزوجل ( ... و ما آمن معہ الا قلیل ...)(2) امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کے جب خداوند عزوجل نے قوم نوح کو ہلاك کرنے کا ارادہ کیا تو پوری دنیا میں ان پر ایمان لانے والے (80) مرد تھے_ پس خداوند عزوجل نے فرمایا( ... و ما آمن معہ الا قلیل ...) 4_ عن ابی عبداللہ (ع) ... و کانت لنوح ابنة رکبت معہ فی السفینہ (3) امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ حضرت نوح (ع) کی ايك لڑکی تھی جو حضرت کے ساتھ کشتی میں سوار ہوئي _ اعداد : آٹھ کا عدد22: اسی کا عدد 23 1 کافی ج 8ص 427284_ نور الثقلین ج 2ص 91:358_ 2 تفسیر قمی ج 1ص 327_ نور الثقلین ج 2 ص 357ع 85_ 3) تفسیر قمی ج 1 ص128._ نور الثقلین ج 2ص370 ح143_ ۲۲٥٣١٠٥٢ ما‎ ۷ ٣٢٢٣://۷۷۷۷۷۷۰۰۹۱۳3553٥3۱[٥.٠٥٥٥ 8: ٢۲٤٢٥0://۷۸۷۱۷۷۷۷۰۱5۱3۴٣[|>امأ٥ہأ٢٥ئ‎ ٥

— পৃষ্ঠা ৮৮ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।