تفسیر راھنما جلد۸Tafseere Rahnuma Pt 8
/ ৬০৬
📝 লেখা 📖 পিডিএফ

لا أُقول ...لن یؤتیہم اللہ خیر 4_ خداوندمتعال؛ انسان کے روحانی اور نفسانی امور سے آگاہ ہے _ اللہ | علم بما فی ا نفسم 5_ قوم نوح کے رؤساء اور سرداروں کا غریب اور محتاج لوگوں پر ظلم کرنا_ لا أقول للذین تزدری أعینکم ... انی إِذاً لمن الظالمین جملہ ( انی اذاً لمن الظالمین ...) تعریضی جملہ ہے _ یعنی رؤساء قوم اور سرداروں کی سرزنش کی جارہی ہے کہ تم اپنی اس خام خیالی میں کہ غریب اور نادار لوگ خیر ونیکی کے مستحق نہیں ہینان کے حق میں ظلم کرتے ہو_ 95 6_ غریب و نادار لوگوں کو خیر اور مقام معنوی سے دور خیال کرناء گناہ اور ایسا تصوٴّر ہے جس کا حقیقت سے کوتی تعلق نہیں ہے _ لا أقول للذین تزدری أعینکم ... إنی اذاً لمن الظالمین 7_ کسی دلیل و برہان کے بغیر لوگونکے بارے میں حق بات کہنا اور ان کونا اہل سمجھناء ان پر ظلم ہے_ لا أُقول ... اللہ ا علم بما فی أنفسہم إنی إذا لمن الظالمین اقدار: اقدار کا ملاك 11ء12 افتراء: بہتان باندھنأظلم ہے17 امکانات مادی : مادی و سائلکا کردار 1211 انبیاء: انبیاء کا بشرہونا4 انسان : انسان کی استعداد 5 برہان: برہان کی اہمیت17 ادیان میں تحقیق 12ءتحقیق کا ملاك 11ء12 خدا : خدا کا علم غیب 14 :ٍ خداوند متعال کی نعمتوں کی اہمیت 8:خداوند متعال کی نعمتیں6ء7:خداوند متعال کے اختیارات 7خداوند متعال کے مختصات 7: عطایای خداوندی 13 خیر : خیر کاسرچشمہ13 ظالمین :15 ظلم : ظلم کے موارد 17 فقراء: فقراء اور خیر11:10 16: فقراء اور معنوی درجات 16 فکر : غلط فکر 16:9 ۲۲٥٣١٠٥٢ ما‎ ۷ ٣٢٢٣://۷۷۷۷۷۷۰۰۹۱5۳3553٥3۱[٥.٠٥٥٥ 8: ٢٤٢٥0://۷۸۷۱۷۷۷۷۰۱5۱3۴٣[>امأ٥ہأ٥ئ‎ ٥

— পৃষ্ঠা ৬৯ — লেখাটি পিডিএফ থেকে স্বয়ংক্রিয়ভাবে নেওয়া, তাই ভুল থাকতে পারে। সন্দেহ হলে আসল পৃষ্ঠা দেখুন।