An open Islamic library 📲 Install app 👤 Sign in / Register
KamelaIslamic Digital Library

خواجہ محمد خان اسد احوال و آثار

Author
احمد علی اسدؔ
Language
Urdu
Library
Internet Archive
Shelfmark
doc-20260806-wa-0000.
👁 Read 18 times

Shown in the Internet Archive reader.

Description

بانی میرا کتب خانہ حضرو، ضلع اٹک خواجہ محمد خان اسد (1919-1980) ایک محقق، مصنف، شاعر اور روحانی و سماجی شخصیت تھے۔ حضرو میں موجود ایک قدیم لائیبریری بنام میرا کتب خانہ ان کی عظیم یادگار ہے جو انھوں نے علامہ سید سلیمان ندویؒ کے ایماء پر 1932ء میں قائم کی۔ اس لائیبریری میں متعدد نایاب مخطوطات اور کتب و رسائل موجود ہیں۔ کئی علماء اور محققین نے اس لائیبریری سے استفادہ کیا ہے۔ یہ کتاب خواجہ محمد خان اسد کی شخصیت پر متعدد مضامین کا مجموعہ ہے۔ اسے افادۂ عام کےلیے بصورت پی ڈی ایف نشر کیا جا رہا ہے۔

Readers’ comments (0)

No comments yet. Be the first to comment.

Comments with photos or links are published after review.

💬