Ilm ul Tajweed, علم التجوید
👁 পড়া হয়েছে ১ বারএই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
ورتل القرآن ترتیلا (المزمل)ترجمہ اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ترتیل کا لغوی معنی کسی شے کا نظم و نسق میں خوبصورت ہونا، کلام کا اچھا ہونا اور ہر چیز کے اچھے حصے کو ترتیل کہا جا تا ہے ۔(القاموس المحیط ص1297)کسی چیز کو خوبصورت انداز سےرکھنا، دانتوں کا ہموار ہونا ان کا اگنےمیں برابرہونا اور کہاگیا ہے کہ انکےدرمیان کشادگی کا ہونا کہ وہ ایک دوسرے پرچڑھے ہوئے نہ ہوں، ترتیل ہے (لسان العرب ج5ص132)اور قرات میں ترتیل آہستہ اور بغیر کسی زیادتی کے واضح پڑھنا ہے ۔قرآن حکیم میں ہے :اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ابوالعباس نے کہا :میں ترتیل اس کو جانتاہوں کہ ہرکلمہ ثابت ہو، ایک دوسرے سے جدا ہو اور اپنی اپنی جگہ سےادا ہو ۔(لسان العرب ج5ص132)
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/qayyumzamman_gmail_20170120_1002
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/qayyumzamman_gmail_20170120_1002
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।