Gulistan-e-Qana-at گلستان قناعت حضرت مولانا محمد موسی روحانی بازی رحمہ اللہ
- Author
- Muhammad Zuhair Ruhani Bazi
- Language
- Urdu
Keywords:#হাদিস#তাফসির#কুরআন#আউলিয়া#খুতবা ও ওয়াজ#দাওয়াত#Muhammad Zuhair Ruhani Bazi#উর্দু বই#আর্কাইভ
👁 Read 1 times The text of this book has not been added yet; read it as a PDF.
گلستان قناعت مسمّی بہ جنة القناعة ۔ محدث اعظم مفسر کبیر شیخ المشائخ ترمذئ وقت شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا محمد موسی روحانی بازی رحمہ اللہ تعالی کی ایک انتہائی مفید و محقق تصنیف ہے ۔ قناعت سے متعلق آیات قرآنیہ ، احادیث مرفوعہ و موقوفہ ، اقوالِ صالحین ، مواعظ عارفین ، حکایات متقین ، کراماتِ اولیاء اور واقعات ائمہ کرام کا نہایت مفید ، روح پرور اور ایمان افروز ذخیرہ و گنجینہ تقریبا چھ صد صفحات پر مشتمل ایک انتہائی عجیب و بدیع کتاب جو علمی تحقیقات کے ساتھ ساتھ اصلاحی ، تبلیغی ، اخلاقی مواعظ و نصائح پر مشتمل ہے ۔ یہ کتاب دراصل اہل علم کے ایک استفتاء کا محققانہ ، واعظانہ ، حکیمانہ عارفانہ مفصل جواب ہے ۔ اہل علم و دانش کے ساتھ ساتھ عوام بھی اس کتاب سے پوری طرح استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کتاب ہذا میں حرص دنیا ، ترک قناعت اور حب دنیا کے تباہ کن نتائج کی تحقیق و تفصیل پیش کی گئی ہے ۔ مزید برآں یہ کتاب زہد و قناعت کے علمی ، اصلاحی ، دنیوی و اخروی ، اخلاقی ، ظاہری و باطنی فوائد و برکات اور ثمرات کی ای
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/Gulistan_e_Qana_at_by_Maulana_Muhammad_Musa_Ruhani_Bazi
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/Gulistan_e_Qana_at_by_Maulana_Muhammad_Musa_Ruhani_Bazi
Readers’ comments (0)
No comments yet. Be the first to comment.
Comments with photos or links are published after review.