مكتبة إسلامية مفتوحة 📲 ثبّت التطبيق 👤 دخول / تسجيل
كاملةالمكتبة الإسلامية الرقمية
Taleemat e Quran Urdu تعلیمات قرآن مجید

Taleemat e Quran Urdu تعلیمات قرآن مجید

المؤلف
Muslim Center
اللغة
الأردية
الموضوعات
القرآن
📖 اقرأ PDF ⬇ تنزيل ♡ احفظ في مكتبتي

⚠ ما المشكلة في هذا الكتاب؟

Taleemat e Quran Urdu تعلیمات قرآن مجید

👁 قُرئ ٢ مرة

لم يُضف نص هذا الكتاب بعد؛ اقرأه بصيغة PDF.

اللہ بتارک وتعالی نےقرآن حکیم کی صورت میں اوامر ونواہی کا ایک مکمل ضابطہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہم تک پہنچایا ہے اگر ان تعلیمات قرآن کو منشور زندگی بنالیا جائے تو کامیابی او رکامرانی کاحصول یقینی ہے تاریخ اس بات کی شہادت دیتی ہے کہ جب تک مسلمانوں نے قرآن کریم پرعمل کیا وہ دنیا پرچھائے رہے موجودہ زمانے میں اہل اسلام کی ذلت وپستی کااصل سبب یہی ہے کہ وہ قرآنی تعلیمات سےغافل ہوچکے ہیں زیرنظر کتاب میں عقیدہ وعمل اور حقوق وفرائض سے لے کر اخلاق ومعاملات تک قرآن حکیم کے تعلیمات کو اجاگر کیاگیاہے آغاز کتاب میں ایک مفصل اور مبسوط مقدمہ ہے جس میں عصر حاضر کی روشن خیالی کا ناقدانہ جائزہ لیا گیا ہے بطور خاص ان قرآنی تعلیمات کو نمایاں کیا ہے جن پر جدت پسند حلقے اعتراض کرتے اور انہیں نشانہ تضحیک بناتے ہیں

উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/TaleematequranUrdu

تعليقات القرّاء (٠)

لا تعليقات بعد. كن أول من يعلّق.

التعليقات المصحوبة بصور أو روابط تُنشر بعد المراجعة.

💬