FIQH UL BOYU VOL 1 By Asim
👁 পড়া হয়েছে ০ বারএই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
بسم اللہ الرحمن الرحیم علماءِ کرام بالخصوص مفتیانِ عظام اس مختصرتحریرکوپڑھنے اور شیئرکرنے کی مکمل کوشش کریں، جزاک اللہ تعالی۔ شیخ الاسلام جسٹس(ر)مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی تقریبا پندرہ سالہ محنت کاثمر’’فقہی البیوع‘‘ نامی کتاب کی صورت میں منظرِ عام پرآگئی ہے،جس کا شدت سے انتظار تھااور’’المعاییرالشریعۃ‘‘ کی تقریری کاپی میں اس کا تذکرہ پڑھ کراشتیاق مزید بڑھ جاتاتھا،اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی اور دوجلدوں میں یہ کتاب اشاعت پذیرہوچکی ہے جسکی تعارفی قیمت 1000روپے ہے، میں نےجب اس کتاب کا مختصر سا مطالعہ کیا تو دل اتناخوش ہواکہ اپنے ہردلعزیز دوست حسین احمدسے تعریفی اشعار لکھنے کی فرمائش کی جو کہ درج ذیل ہیں: مسئلہ جو تیرے پاس ہے جدید الوقوع ہے مأخذ تو اس کادیکھ لے’’فقہی البیوع‘‘ہے میرے شیخ کی تحریر میں جلوہ نما ہے سب علم و ادب کے ساتھ خشوع اور خضوع ہے وہ بحر جس میں علم کی موجیں ہیں طیش میں اخلاص کا قلم ہے ،ادب کا ظہور ہے امت کا ہاتھوں ہاتھ چوم لینا ادب سے یہ بارگاہِ رب میں دلیلِ قبول ہے
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/FIQHULBOYUVOL1ByAsim
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/FIQHULBOYUVOL1ByAsim
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।