خلاصہ قرآن مع درسِ حدیث — 15 درس قرآن و حدیث رمضان1445
- Author
- استاذ التحقیق والتصنیف علامہ راشد علی عطاری مدنی
- Language
- Persian
- Subjects
- Qur’an
The text of this book has not been added yet; read it as a PDF.
سب سے پہلے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا مرتب کردہ خلاصہ قرآن سے ایک پارہ کا خلاصہ شامل کیا۔ اس کے بعد اس خلاصہ کا ”خلاصہ دَرخلاصہ“ تیار کیا اور شامل کیا۔ اس کے بعد اربعین احادیثِ قدسیہ (امام غزالی) میں سے ایک حدیثِ قدسی اور اربعین احادیث نبویہ(علامہ عبدالمصطفیٰ اعظمی) میں سے ایک حدیثِ نبوی شامل کی۔یوں الحمدللہ 30 دروس میں مکمل قرآنِ پاک کا خلاصہ اور دو کتبِ حدیث کی تکمیل ہوئی۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/08-1445
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/08-1445
Readers’ comments (0)
No comments yet. Be the first to comment.
Comments with photos or links are published after review.