ISLAMI MAASHRA KA KHAD W KHAL
👁 পড়া হয়েছে ০ বারএই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
امامِ ترمذی کی جامع السنن کے ابواب البرّوالصلةکے درسی افاداتاسلامی معاشرہ کے لازمی خدوخالافادات : شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق مدظلہمجس میں والدین کے حقوق' رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی' پڑوسیوں کے حقوقِ ہمسائیگی' بڑوں کا ادب و احترام' چھوٹوں پر رحمت و شفقت' بہنوں اور بیٹیوں کی تعلیم و تربیت' بیوی اور بچوں کی پرورش اور سرپرستی' یتیموں اور بیواؤں کی خبرگیری' ضعیفوں اور بے کسوں کے ساتھ ہمدردی' غلاموں اور خادموں سے لطف اور نرمی' مریضوں کی عیادت' مصیبت زدہ کی مدد اور ان سے تعاون' عام لوگوں کے ساتھ رحمدلی' آپس میں محبت اور اخوت' نیز سلام کو عام کرنا' مسلمان بھائی سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملنا' عفوو درگزر سے کام لینا' عہد کی پابندی کرنا' سخاوت اور مہمان نوازی اپنانا' اعتدال اور میانہ روی اختیار کرنا' سچ بولنے کی عادت بنانا، الغرض ہر قسم کی خوش اخلاقی اور حسنِ معاشرت کی تعلیم دی گئی ہے اور ان اوصافِ حسنہ کی فضائل اور ان پر مرتب ہونے والے اجر و ثواب کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/ISLAMIMAASHRAKAKHADWKHAL
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/ISLAMIMAASHRAKAKHADWKHAL
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।