[PDF] Musannaf Abd al-Razzaq (مصنف عبد الرزاق) — musannaf abdul razzaq vol 2
- Author
- Imam Abd al-Razzaq al-Sanani(رحمه الله)
- Language
- Urdu
- Subjects
- Sunnah & Hadith
- Page
- 856
✓ The text of this book is searchable (854 Page)
مصنف عبد الرزاق جو جامع الکبیر اور جامع عبد الرزاق کے نام سے بھی معروف ہے۔ اہلسنت والجماعت کی مشہور کتب حدیث میں شامل ہے۔ اس کے بارے میں کہا گیا کہ روایت حدیث میں اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلے تصانیف میں سے ایک ہے۔ احادیث کے اس مجموعہ کو امام عبد الرزاق بن ہمام الصنعانی (متوفی 211ھ) نے فقہی ترتیب سے تصنیف کیا اس میں انہوں نے 31 کتاب مرکزی عنوان بنائے جس میں پھر کئی ابواب شامل کیے، پوری کتاب 19202 احادیث پر مشتمل ہے کتاب الطہارۃ سے آغاز کیا ہے اور کتاب اہل الکتابین پر اختتام کیا انتہائی اہمیت کی وجہ سے حافظ الذہبی اس کتاب کو "خزانۃ العلم سے تعبیر کیا۔ اس میں احادیث مرفوعہ مقطوعہ اور موقوفہ شامل ہیں، جو صحیح حسن اور ضعیف احادیث پر مشتمل ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/musannaf-abdur-razzaq
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/musannaf-abdur-razzaq
Readers’ comments (0)
No comments yet. Be the first to comment.
Comments with photos or links are published after review.
More by this author
See all →
دور علماء مكة المكرمة في خدمة السنة والس ⌕ Text
دور علماء مكة المكرمة في خدمة السنة والسيرة النبوية
Nemat ul Bari Shrh BukHARI /نعمۃ الباری شرح صحیح بخاری — نعمۃ الباری شرح صحیح بخاری (9)
⌕ Text
زهر الفردوس = الغرائب الملتقطة من مسند الفردوس — gmmf1
Sharah Musnad Al Shafi / شرح مسند امام شافعی — 2 شرح مسند الشافعی فیضان رضا
غاية المقال فيما يتعلق بالنعال ¶ المؤلف ⌕ Text
غاية المقال فيما يتعلق بالنعال ¶ المؤلف : الإمام محمد عبد الحي اللكنوي (ت1304ه) ¶ المحقق : الدكتور صلاح محمد أبو الحاج ¶ الناشر : مركز العلماء العالمي للدراسات وتقنية المعلومات ¶ الطبعة : الأولى ¶ عدد الأجزاء : 1 ¶ [الكتاب مرقم ترقيما آليا للموسوعة غ
⌕ Text
Shrh Muqadmat Ibn e Majh /شرح مقدمات سنن ابن ماجه — شرح مقدمات سنن ابن ماجه (3)