مكتبة إسلامية مفتوحة 📲 ثبّت التطبيق 👤 دخول / تسجيل
كاملةالمكتبة الإسلامية الرقمية
Sharah Sahih Bukhari Urdu Complete — Bukhari 8

Sharah Sahih Bukhari Urdu Complete — Bukhari 8

📚‹ السابقالتالي ›
اللغة
الأردية
الموضوعات
السنة والحديث
صفحة
٣٨٨
📖 اقرأ PDF 📝 اقرأ نصًّا ⬇ تنزيل ♡ احفظ في مكتبتي

⚠ ما المشكلة في هذا الكتاب؟

Sharah Sahih Bukhari Urdu Complete — Bukhari 8

👁 قُرئ ٨ مرة

✓ نص هذا الكتاب قابل للبحث (٣٨٧ صفحة)

صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ کے مرتب کردہ مجموعہ احادیث کو قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب مانا جاتا ہے۔ سولہ سال کی محنت شاقہ اور خاص تائید الٰہی سے مکمل ہونے والی اس کتاب میں اقوال و افعال رسولﷺ کی انسانی حد تک درست ترین معلومات جمع ہیں۔ اس مایہ ناز مجموعہ کے اردو ترجمہ اور شرح کا غیر معمولی کام حضرت سید ولی اللہ زین العابدین شاہ صاحب رضی اللہ عنہ نے حضرت مصلح موعودرضی اللہ عنہ کی ہدائیت اور رہنمائی میں 1926ء میں شروع کیا لیکن آپؓ خلافت کے سلطان نصیر بن کر اپنی ساری زندگی طرح طرح کی جماعتی مہمات میں بھی دن رات مصروف کار رہے اور ساتھ ساتھ اس علمی ذمہ داری کو بھی نبھاتے رہے اور اپنی وفات 16مئی 1967ءتک آپ نے صحیح بخاری کا اردو ترجمہ مکمل کرلیا تھا اور 30 میں سے 19 پاروں کی شرح بھی لکھ لی تھی ، جس کی طباعت کا الگ سے اہتمام ہوتا رہا۔بعد تفحص و تحقیق دیدہ زیب جلدوں میں طباعت کی گئی ہے جس میں پیشکش کا معیار نہایت عمدہ رکھا گیا ہے۔

উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/SahihBukhariTarjumaSharah

تعليقات القرّاء (٠)

لا تعليقات بعد. كن أول من يعلّق.

التعليقات المصحوبة بصور أو روابط تُنشر بعد المراجعة.

كتب في الموضوع نفسه

الكل →
Edited Works — Al Hassu 'alaa Tijaarawti wa s Swinaa'ah wa l 'Amali wa l Inkaaru 'alaa Mayyaraw 'ala t Tawakkala fi t Tarki l 'Amal 'Abbdu-l-Fattaah Aboo Ghuddah Al-Annsaaree (R'A) الأردية · 👁 ٢ Umdat ul Qari Shrh Bukhari عمدة القاري شرح صحیح بخاری — عمدة القاري01 امام بدرالدین عینی الأردية · 👁 ٥ ⌕ نص Sharah Sahih Bukhari Urdu Complete — Bukhari 4 الأردية · ٧٩٣ صفحة · 👁 ٣٠ إسلام زيد بن حارثة وغيره من أحاديث الشيو ⌕ نص إسلام زيد بن حارثة وغيره من أحاديث الشيوخ أبو القاسم تمام بن محمد بن عبد الله بن جعفر بن عبد الله بن الجنيد البجلي الرازي ثم الدمشقي العربية · ٩ صفحة · 👁 ٢٩ تحقيق كتاب البدور السافرة في أمور الآخرة ⌕ نص تحقيق كتاب البدور السافرة في أمور الآخرة ¶ للحافظ: جلال الدين أبي عبد الرحمن السيوطي ¶ إعداد الطالب: أحمد إبراهيم أحمد ¶ تحقيق وتخريج ودراسة مقدمة إلى: كلية أصول الدين (قسم الحديث) بجامعة الأزهر ¶ لنيل درجة التخصص الماجستير ¶ من باب: السلاسل والأغلال العربية · ٣٥٨ صفحة · 👁 ٩٤ ⌕ نص Nemat Ul Bari Fi Sharhe Bukhari / Nemul Bari Fi Sharah Bukhari / نعمۃ الباری فی شرح صحیح بخاری / نعم الباری فی شرح صحیح بخاری مکمل — نعم الباری شرح بخاری 15 شیخ الحدیث مولانا علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمہ الأردية · ١٠٨٣ صفحة · 👁 ٥
💬