jawab-quran-ky-musanifeen
- লেখক
- www.ilhaad.com
- ভাষা
- উর্দু
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
ملحد سید امجد حسین کی کتاب "قرآن کے مصنفین" جو درحقیقت مستشرقین کی کتابوں کا سرقہ ہے ' کا اتمام حجت کے لیے تحقیقی جواب ہم نے اپنے پیج سے حال ہی میں پیش کیا ۔ اس دوران بہت سے احباب کی طرف سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ ان ساری تحاریر کو کتابی شکل میں پوسٹ کیا جائے ۔ لیجیے " کلام رب العالمین بجواب قرآن کے مصنفین " کے نام سے کتاب حاضر ہے۔ اس کتاب میں ہماری کوشش یہ رہی ہے کہ کسی مفروضے پر بحث کرنے کے بجائے بالکل تحقیقی انداز میں مکمل تاریخی حوالہ جات کے ساتھ ان بنیادی حقائق اور باتوں کو واضح کردیا جائے جنہیں مستشرقین و ملحدین مسخ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ صرف ٹو دی پوائنٹ بات کی جائے اور فالتو مواد کو بالکل شامل نا کیا جائے ۔ کتاب کے مضامین کی فہرست یہ ہے۔1. ابتدائیہ2. مذہب کی ابتداء و تاریخ کے متعلق مختلف نظریات-ایک جائزہ1. قبل از اسلام عرب میں حنیفیت (دین ابراھیمی )2. کیا قرآن نے امراؤالقیس کے اشعار کی نقل کی ہے ؟3. کیا قرآن کا ماخذ امیہ بن ابی الصلت کی شاعری ہے؟4.
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/jawab-kitab-quran-ky-musanifeen
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/jawab-kitab-quran-ky-musanifeen
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।