اندھیری رات کے مسافر
- লেখক
- نسیم حجازی
- ভাষা
- উর্দু
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
اندلس میں مسلمانوں کی آخری سلطنت کے زوال کی داستان۔ یہ داستان اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب کہ الحمرا کا آخری مسلمان حاکم اپنی سلطنت نصرانیوں کے پاس گروی رکھوا چکا ہے۔ یہ ان مٹھی بھر مسلمانوں کی کاوشوں کا نوحہ ہے جو آخری وقت تک ان انہونی کو ٹالنے کی کوششیں کرتے رہے۔ مسلمانوں کے اندلس سے انخلاء کی خونچکاں داستان کا اگلا باب ”کلیسا اور آگ“ میں پڑھا جا سکتا ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/andheri-raat-ke-musafir
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/andheri-raat-ke-musafir
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।