Aurat aur Aazadi
- المؤلف
- Others
- اللغة
- الأردية
- الموضوعات
- المرأة والأسرة
- صفحة
- ٦٨
لم يُضف نص هذا الكتاب بعد؛ اقرأه بصيغة PDF.
گردشِ ایام اور شامتِ اعمال نے آج مسلمانوں کو جس خطرناک موڑ پر لا کھڑا کردیا ہے،وہ کون سی آنکھ ہوگی جو ہماری زبوں حالی اورذلت ورسوائی پر آنسو نہ بہاتی ہو۔انگریزی تہذیب و تمدن ایک فتنہ بار گھٹا بن کراُفقِ عالم پر بن کر چھائی ہوئی ہے۔کیا اسلام نے عورت کو بالکل آزادی ہے کہ جیسے چاہے اور جو چاہے کرے؟مردوں کے شانہ بشانہ چلے بلکہ ان سے بھی چار ہاتھ آگے آگے دوڑے؟اس موضوع پرنایاب کتاب پر عورت اور آزادی کا مطالعہ کیجئے۔
প্রকাশক: দাওয়াতে ইসলামী (মাকতাবাতুল মদিনা) — https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/aurat-aur-aazadi
প্রকাশক: দাওয়াতে ইসলামী (মাকতাবাতুল মদিনা) — https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/aurat-aur-aazadi
تعليقات القرّاء (٠)
لا تعليقات بعد. كن أول من يعلّق.
التعليقات المصحوبة بصور أو روابط تُنشر بعد المراجعة.