Faizan-e-Sultan Sakhi Sarwar رحمۃاللہ تعالی علیہ
- المؤلف
- Al Madina-tul-Ilmiyah
- اللغة
- الأردية
- الموضوعات
- الأولياء والمشايخ
- صفحة
- ٨
لم يُضف نص هذا الكتاب بعد؛ اقرأه بصيغة PDF.
پاکستان بے شمار اولیاء کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کی سر زمین ہے۔بلکہ پاکستان اولیاء کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کی بدولت قائم و دائم ہےان
حضرات کی کوششوں سے دین ِ اسلام کا پیغام برصغیر پاک و ہند کے کونے کونے میں پہنچا ہے انھی بزرگوں میں سے ایک ہستی کے متعلق دعوتِ اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کی جانب سے’’ فیضانِ سلطان سخی سرور رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ‘‘حاضر ہے مطالعہ کرکے علم دین کی برکات حاصل کیجئے۔
প্রকাশক: দাওয়াতে ইসলামী (মাকতাবাতুল মদিনা) — https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/faizan-e-sultan-sakhi-sarwar

تعليقات القرّاء (٠)
لا تعليقات بعد. كن أول من يعلّق.
التعليقات المصحوبة بصور أو روابط تُنشر بعد المراجعة.