Seerat-un-Nabi - 01
- লেখক
- Shibli Nomani
- ভাষা
- উর্দু
- বিষয়
- সীরাত
- পৃষ্ঠা
- ৬৪২
এই বইয়ের লেখা এখনও যুক্ত হয়নি; পিডিএফ আকারে পড়ুন।
سیرت نبوی پر آج بھی اردو زبان میں سب سے اہم کتاب علامہ شبلی نعمانی اور مولانا سلیمان ندوی کی سیرت النبی ہے۔سیرت کے ہر طالب علم کو اس کتاب کی تمام سات جلدوں کو از اول تاآخر ضرور پڑھنا چاہیے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سیرت پاک کو ایک مورخ اور ایک سوانح نگار کے ساتھ ساتھ ایک فلسفی اور مدبر کی نگاہ سے بھی دیکھا گیاہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے، دراصل اس کو علامہ شبلی ؒ نے لکھنا شروع کیا تھا اور دو جلدیں لکھ بھی ڈالی تھی۔ تاہم علامہ شبلی کا انتقال ہوگیا ،تو باقی کی جلدیں سید سلیمان ندوی نے مکمل کیں ۔یہ کتاب محسن انسانیت کی سیرت پر منفرد اسلوب کی حامل ایک جامع کتاب ہے۔سیرۃالنبی کی اس پہلی جلدمیں آپ کی ولادت سے لیکر سلسلہ غزوات تک کا احاطہ کیا گیا ہے۔
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/seerat-un-nabi-v1
উৎস: Internet Archive — https://archive.org/details/seerat-un-nabi-v1
পাঠকের মন্তব্য (০)
এখনও কোনো মন্তব্য নেই। প্রথম মন্তব্যটি আপনিই করুন।
ছবিসহ ও লিংকসহ মন্তব্য অ্যাডমিন দেখে প্রকাশ করেন।
একই বিষয়ের বই
সবগুলো →
رد شبهات حول عصمة النبى صلى الله عليه وس ⌕ লেখা
رد شبهات حول عصمة النبى صلى الله عليه وسلم
رسول اللہ ﷺ کی سیرت مبارکہ کے 30عنوانات پر 30 دروس پی ڈی ایف — 23 تیئیسواں درس رسول اللہ ﷺ کا مبارک علم
سیرت مصطفیٰ ﷺ — سیرت مصطفیٰ ﷺ ـ جلد 2
سیرت غوث اعظم — گیارہویں شریف سائیں قاسمی
Seerat un Nabi - Allama Shibli Nomani — Seerat un Nabi Vol 5
Seerat Tayyaba Imam Rabbani Mujadid Alif Sani Vol 1،سیرت طیبہ امام ربانی مجدد الف ثانی جلد ۱